پٹرول میں اضافہ کر کے شہباز شریف نے بڑا اچھا کام کیا
اگر آج کے باد کوئی گریب خود خوشی کرے
تو اس کا زمیدار شہباز شریف ہوگا
مریئم نواز آپ تو بری بری باتیں کرتی تھی
کہاں ہے آپ کا انصاف
مبارک ہو دوستو ہم نے تو سوچا تھا
وزیراعظم شہباز شریف صاحب پیٹرول کی قیمتوں میں کمی لائیں گے لیکن یہاں تو سفارش ہی چل رہی ہے اللہ خیر کرے
ہمیں بڑی امید ہے اس وزیراعظم سے