الســــــلام عليــــــكم 🌹
رسول اللّہ (ص) نے ارشاد فرمایا!
جب کوئی شخص قرآن شریف پڑھتا ہے تو فرشتہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان (یعنی پیشانی) کو (احتراماً) بوسہ دیتا ہے...
قرآن پڑھیں اور اسے سمجھیں کیونکہ اسی میں کامیابی کا راز ہے!
صباحُ النور!
صبح بخیر!
سمندر کا پورا پانی کشتی کو ن��یں ڈبو سکتا جب تک کہ کشتی میں داخل نہ ہو جائے،
اسی طرح پوری دنیا کی بُرائی آپ کو نقصان نہیں دے سکتی جب تک کے آپ کے زہن اور روح پر اپنا اثر نہ جما لے
#اچھی_باتیں
ہمارے تمام سیاسی لیڈران کے نام کچھ حسین الفاظ 👇👇👇👇
#لفظ
ہمیشہ بے زائقہ ہوتے ہیں....
اِنھیں #لہجے
ہی تلخ یا میٹھا بناتے ہیں...
ہمیشہ اپنا مزاج اور لہجہ میٹھا رکھیں کیونکہ یہ آپ کے الفاظ کی عکاسی کرتے ہیں... شکریہ!