لعنت ہے ایسے لٹیروں کی حکومت پہ بجلی کے بل پہنچ سے باہر پٹرول پہنچ سے باہر لوگ خودکُشیاں کر رہے اور انکو بس عیاشیوں کےلیے پیسہ بنانا ہے کرسی ہے جنازہ تو نہیں دفعہ ہو معافی ہی دے دو 🙏
سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
@SMunirMaan او بی بی تھوڑا ریسرچ کر لیا کریں 300 روپے ٹیوشن دینے والے بھی اُتنے ہی ضرورت مند ہیں اُن ماوں کی شکلیں اور حلیے کیا ٹک ٹاک والے تھے ان پڑھ عورتیں ہیں کام کرتی ہیں مزدور طبقہ ہے سارا اُدھر بجاۓ اسکے کہ اُن سب کیلیے آواز بنیں ہم لگثری رومز میں بیٹھ کر من چاہے فتوے داگ دیتے ہیں 🙏
🇻🇪 STUNNING RESCUE: A young man is pulled out after being buried under rubble for days in La Guaira, Venezuela.
The boy can be heard sobbing tears of joy and relief after being rescued with only a few visible injuries.
Miracles do happen!
پاک عرب ریفائنری جس میں 60 فیصد شیئرز پاکستان جبکہ 40 فیصد یو اے ای کے پاس ہیں اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 5 میں سے 4 ڈائریکٹرز کو برقرار رکھا گیا جبکہ ایک (جہانزیب خان) کی جگہ سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ رباب سکندر سلطان راجہ کو لگایا گیا ہے، شہباز رانا
Posted by Admin
Delivered by C‑section from her dead mother's body. 23 years old. 'israel' bombed and killed her. Buried them under rubble. The baby girl was named after her. Doctors gave her a 50/50 chance of survival. She died 5 days later and was buried next to her mum.
Check the date.
یہ قبضہ گروپ بنے ہوئے ہیں اور آپ مزے سے سوئے ہوئے ہیں آپ جاگیں گے نہیں تو یہ آپ کی زمینوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں یہ آپ کی بچی کھچی جمع پونجی بھی لے جائیں گے یہ بل شہری کے حق ملکیت پر ڈاکہ ہے ان کی اجتماعی دانش کا یہ حال ہے کہ دو وقت کی روٹی تو چھین لی ہے اب یہ سروں سے چھت بھی چھیننا چاہتے ہیں ! علینہ شگری ۔۔
حکومت ایک قانون لائی ہے اگر کوئی بھی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی آپ کی پراپرٹی اپنے استعمال میں لینا چاہے آپ اسے منع نہیں کر سکتے ایسا کرنے کی صورت میں 5 کروڑجرمانہ ہو سکتا ہے
یعنی اگر کوئی کمپنی آۓ اور تمہیں کہے میں نے یہاں اپنا کھمبا لگانا ہے تم نکلو تو آپ منع نہیں کر سکتے
اطہر کاظمی
سائنس ٹیکنالوجی کی وزیر شازا فاطمہ خواجہ صاحبہ نے ایسا حیرت انگیز ترمیمی بل سینٹ میں معتارف کرایا ہے جس کے بعد ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں کسی کی ذاتی جائیداد، گھر، دکان، پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کراکے اپنے ٹاورز/مشینری لگا سکتی ہیں اور انکار کی شکل میں پانچ کروڑ جرمانہ شہریوں پر ہوگا۔ وزراعظم شہباز شریف صاحب !! عوام پر کوئی ظلم رہ تو نہیں گیا آپ کے دور حکومت میں ؟؟ صحافی امبرین سردار
@Ambreen_Sardar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan