اقبال بانو کی ضیائی آمریت کے خلاف مذاحمت ساڑھی پر پابندی اور اقبال بانو کا فیض کی نظم " ہم دیکھیں گے " امر کردینے کا قصہ سرحد پار کے مستند راوی کی زبانی
.
جیالوں کیلیے تحفہ حریت
@PPP_Org
https://t.co/px8DOCTdGg
@SaifullahCh786@saifullahawan40 اصل رونا ہی یہ ہے غریب کو یسے کیوں مل رہے ہیں روزگار اور چھوٹے قرض کی سکیموں سے کیا ملتا ہے چل ہی رہی ہیں صوبے اور وفاق میں شرائط ایسی ہیں کہ آپ فارم کی قیمت نہیں ادا کر سکتے قرض ملنا کس کو ہے؟
@AyaanAliAkhtar1 نندی پور کیلیے عدالت جانیوالے
۔
روزانہ میراتھن ٹالک شو کرنیوالے
.
ترکی کے سالانہ رینٹل پاور کے بحری جہاز کا تماشہ بنانے والے
.
پچھلے12 سال سے کپیسیٹی پیمنٹ میں ہزاروں ارب دینے والے
.
سعید صاحب شاید آپ یہ لکھنا بھول گئے
@PPP_Org
@Fkhan413413 فریدہ باجی مجھے اگر آپ سے کبھی کچھ مانگنے کی اجازت ہوتو میں یہ لمحے آپ سے مانگ لوں جب چیرمین @BBhuttoZardari اتنے ادب سے آپ کو سن رہے تھے
Priceless
☺
@MaryamNSharif Faisalabad is on the halt... Metro, Electro & everything else is jammed....Confusion all around... Plz send Faisalabad same vibes
.
@frazrashid1973@PPP_Org
لباس تن سے اتار دینا
کسی کو بانہوں کے ہار دینا
پھر اس کے جذبوں کو مار دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
گناہ کرنے کا سوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھر اُن کی آنکھیں ہی نوچ لینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
کسی کو لفظوں کے جال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھر اس کی عزت اچھال دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
سجا رہا ہے ہر ایک دیوانہ
خیال حسن جمال جاناں
خیال کیا ہیں ہوس کا تانا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
"ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں" جو شخص آپ سے پیار کرتا ہے وہ اپکی عزت کو سب سے مقدم سمجھے گا، جس دن اسنے اپ کا جسم دیکھنے کی خواہش ظاہر کر دی اسی وقت سمجھ جائیں کہ یہ پیار نہیں حوس ہے۔
اور حوس کی کوئی حد نہیں ہوتی، ایسے لوگوں کیلئے عورت ایک جسم سے زیادہ کوئی معنی نہیں رکھتی، انکی نظریں ہر وقت عورت کے نشیب و فراز کو تولتی رہتی ہیں۔
پیار تو بڑا مقدس احساس ہے جو کبھی بھی اپکو بےعزت کرنے اور اپکو بےلباس کرنے کے بارے میں نہیں سوچے گا، اگر آپ کسی کے سامنے بےلباس ہو رہے ہیں تو پھر قصوروار آپ خود ہیں محبت نہیں۔
کیونکہ آپ محبت کے معنی کو ہی نہیں سمجھتے، اگر سمجھتے ہوتے تو سمجھ جاتے کہ جو شخص اپکو بےلباس دیکھنا چاہتا ہے وہ آپ سے کیسے مخلص ہو سکتا ہے؟
جو شخص آپ سے مخلص ہو گا وہ اپکی عزت کرے گا اور اپکو اپنی عزت سمجھے گا، کبھی اپکی عزت پر حرف نہیں آنے دیگا۔