ایک طرف تو پاکستان کیجانب سے افغانستان اسلحہ اسمگل ہوتے ہوئے پکڑا جاتا ہے، جو مبینہ طور پر داعش(آئی ایس کے پی) کو مہیا کیا جاریا ہے تاکہ وہ افغانستان میں رجیم چینج کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرسکے جو ذہنی مریض عاصم منیر کے غلیظ اور بیمار ذہن کی پیداوار ہے، اور اوپر سے پکڑے جانے پر شرمندہ ہونے کے بجائے افغانستان پر گولہ باری شروع کردی گئی جس سے معصوم مدرسے کے بچے اور مسجد میں نمازی اور قرآن شدید زخمی اور شہید ہوئے۔ ننگرھار اور پکتیکا میں ان حملوں کا جواب آئے گا تو بولیں گے کہ افغانستان ہمارا دشمن ہے۔ آخر کب تک ہم اس ذہنی مریض کا پاگل پن برداشت کریں گے؟
@gulzafarkhan سہیل آفریدی نے پی ٹی ایم کی وافد کے ساتھ انتہائی ظلم کیا وافد کو پہلے دعوت دے دیا پھر وافد کو ایم ائی کے خوالے بھی کیا ایک قبائلی سے یہ توقع بلکل نہیں تھی
علی وزیر رکن قومی اسمبلی رہا ہے اور آج قید ہے۔ عمران خان نا کردہ گناہوں کی پاداش میں جیل میں ہے، سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے
یہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان لڑائی کے قیدی ہیں ان کو باعزت بری کرنا ہوگا
پختون قوم کے ساتھ وزیراعلی صاحب آپ نے عداری کیاہے کے پہلے وافد کو بولا لیتے ہوں پھر ایم ائی کے خوالے کر دیتے ہو ہمیں اپنا وافد چاہئے اگر کچھ بھی ہوا تو تجھے سے ہی حساب مینگے وہ بھی قبائلی رسم اور رواج کے مطابق
#ReleasePtmDelegation
سہیل آفری صاحب آپ کے تعاون کے باعیر یہ ممکن نہیں کے ایم ائی اسلام آباد کی وینگ کوئی وفد اس طرخ دن دہاڑے اعوا کریں آپ نے کیا ہے او تم ہی زمدار ہو یمہیں اپنا وافد چاہئے
#ReleasePtmDelegation@SohailAfridiISF
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے چھ کارکن نوراللہ ترین، حنیف پشتین، سید عرفان اللہ، فرمان وزیر، عدنان وزیر اور حبیب وزیر کو پشاور سے اغواء ھوئے 10 دن گزر چکے ہیں اور ان کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل مطالبہ کرتی ہے کہ:
لاپتہ کارکنوں کی فوری معلومات دی جائیں اور انہیں بحفاظت واپس لایا جائے
جبری گمشدگی کی آزاد اور مؤثر تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے
جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کیا جائے
#EndEnforcedDisappearances
PAKISTAN: 10 days since the enforced disappearance of six Pashtun Tahafuz Movement (PTM) members, Noorullah Tareen, Hanif Pashteen, Syed Irfanullah, Farman Wazir, Adnan Wazir and Habib Wazir, their whereabouts remain unknown. The activists were taken from Peshawar city on 12 November. These enforced disappearances are part of a disturbing pattern of targeting dissent inside the country, particularly in provinces such as Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan.
Amnesty International calls on Pakistani authorities to:
✅ Immediately disclose the whereabouts of the disappeared activists and ensure their safe return
✅ Conduct prompt, independent and effective investigations into their disappearance and prosecute those suspected to be responsible
✅ End the practice of enforced disappearances
#EndEnforcedDisappearances
سہیل افریدی نے پی ٹی ایم کور کمیٹی ممبران کو جرگے میں بلایا پھر انکو بولنے کا موقع نہی دیا اور پھر صوبائ اسمبلی کے گیٹ سے اپنے آقاووں سے اغواء کیا
یہ کیسا پشتون ولی ہے؟
#WhereIsPTMDelegation
پی ٹی ایم چار سدہ کے رہنما گل پسند لالا کے گھر پر ابھی چارسدہ پولیس نے ریڈ کیا وزیراعلی سہیل آفریدی کی ہدایات پر ایسے بے شرام اور بزدل وزیراعلی پہلے بار دیکھنے کو ملا شرام سے ڈوب مرنے کا مقام ہے آپ کی کرسی پر لعنت ہو
#WhereIsPTMDelegation
سرکاری کنٹرولڈ جرگہ میں PTM وفد کو بات نہیں کرنے دی گئی اور اسکے بعد باہر نکلنے پر وفد میں شریک حنیف پشتین،سندھ سے آئے صوبائی کوارڈینٹر نوراللہ ترین سمیت 5 افراد کو اغواء کرلیا گیا ہے لہذا دیکھتے ہیں کہ فلک جاوید کے لئے نوٹس لینے والا سہیل آفریدی اس واقعہ پر نوٹس لیتا ہے یا نہیں