"عدالت کا کام ہوتا ہے انصاف فراہم کرنا لیکن یہاں درخواستوں پر کوما نہیں لگا ہوا فل سٹاپ نہیں لگا ہوا جیسے اعتراضات اٹھائے جارہے ہیں۔ جب کیس مکمل ہو چکا ہے تو پھر اٹھارہ تاریخ دینے کی سمجھ نہیں آتی ایک وقت تھا اڈیالہ جانے کے لیے ایک دن مانگتے تھے تو نہیں مانا جاتا تھا" ۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
"عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں باہر آرہی ہیں، جب خان صاحب وزیراعظم تھے تو نوازشریف کے جعلی پلیٹلیس گرے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان نے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی آج جب عمران خان کی صحت کی صورتحال تشویشناک ہے تو ان کو انسانیت سے نہیں گرنا چاہیے خان صاحب کے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرانا چاہیے اتنا انسانیت سے نہ گریں کہ جب ان کی باری آئے تو ان کے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہ ہو"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
"آج ہم تمام پارلیمینٹیرئنز ، وزیراعلی خیبرپختونخوا ،آئی ایل ایف کے وکلاء سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجاً آئے ہیں عمران خان کی صحت سے بڑھ کر اہم کچھ نہیں، ہم رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملے ان کے سامنے قوم کا غم و غصہ رکھا۔ ہم نے مطالبہ کیا کہ یہ عمران خان کا حق ہے کہ ان کے مقدمات کو فی الفور سنا جائے۔ تاکہ مناسب آرڈر ہو اور خان صاحب تک ان کے معالجین اور بہنوں کی رسائی ممکن ہو رجسٹرار سپریم کورٹ نے یقین دھانی کرائی کے اس حوالے سے عمران خان کے تمام مقدمات اگلے ہفتے لگا دئیے جائیں گے پرسوں کاز لسٹ جاری کردی جائے گی" @salmanAraja
پاکستان کی تاریخ اور دنیا کی تاریخ کا یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ملک کے سابق چیف ایگزیکٹو کو بے جرم قید کرکے اتنے مقدمات قائم کیے جاتے ہیں جو حکومت خود بھی گننے سے قاصر ہے۔ بے معنی و لایعنی انکوائریزی کھولی جاتی ہیں۔
حکومت گراتے پروپیگنڈا کیا جاتا کہ ملک میں استحکام نہیں پھر دوسرا پروپیگنڈا کرپشن کا کیا جاتا ہے عمران خان پوری قوم کیا پوری دنیا کے سامنے سرخرو ہوتے ان پر کرپشن کا ایک روپیہ ثابت نہیں ہوتا ۔ عمران خان کو ہٹانے والا یہ نظام ناکام نہیں کریش ہوا ہے اور دوسری طرف یہ نظام اور اس کو لانے والے پوری قوم کے سامنے ننگے ہوگئے ہیں۔
عمران خان کے خلاف محمد مرسی سے بھی سخت سلوک کیا جارہا ہے مرسی کو وکلاء تک رسائی حاصل تھی عمران خان کو وہ بھی حاصل نہیں ہے۔ اس ملک میں پکڑے گئے غیرملک دہشتگرد جو دہشتگردی تسلیم کرتے ان کو بھی فیملی و کونسل رسائی تھی لیکن عمران خان کو نہیں ہے۔
ڈاکٹر بابر اعوان
@BabarAwanPK
Imran Khan’s vision is to create new provinces, and PTI supports this vision. But new provinces can only be created by those who have the people’s mandate.
CM Sohail Afridi
“There’s no talks going on [to free Imran Khan].”
There are no negotiations in place for Imran Khan’s release from prison, according to his top advisor @sayedzbukhari who joined @mehdirhasan to discuss the former prime minister’s declining health and status.
عمران خان کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو آرمی چیف، جعلی وزیراعظم، چیف جسٹس سپریم کورٹ اور جتنے بھی لوگ جو ابھی اس پوزیشن پر ہیں وہ عمران خان کو ریلیف دے سکتے ہیں اور علاج کروا سکتے یہ سب ذمہ دار ہونگے،
وزیراعلی @SohailAfridiISF
جس وقت تم نے عمران خان کو اغواء کیا تھا عمران خان سپر فٹ تھے، عمران خان کی صحت کی حالت تمھاری قید میں خراب ہوئی ہے اور تم سب اس کے ذمہ دار ہو،
سہیل آفریدی
May Allah bless Imran Khan with a long, healthy, and peaceful life. He has faced many hardships and made great sacrifices for his nation. May Allah reward his courage, protect him, and give him the peace he deserves. Ameen. 🤲🏼
Why is Imran Khan’s health such a confidential issue. Why can’t the authorities let his doctors see him with full public knowledge.
In 78 years of our existence never seen such draconian rule where the most popular leader cannot even see his own doctors.
Human Rights Organisations both local & international plus others need to raise the issue more aggressively than before.
We, the public and PTI’s leadership, have started to think that Imran Khan is a hollywood movie character like Iron Man. It's been normalised that 22 hours of solitary confinement, in a 6 by 8 cell, isn't a big deal for him because he is Imran Khan but we forget he is a human.