@adidas Visited your Bur Dubai branch yesterday. Despite having Tabby in-store, your staff refused to accept payment via Tabby link and said only Tabby card is accepted. Then why advertise “Tabby store Available”? Very disappointing
It’s my life’s first PSL, and I didn’t watch a single ball live 😅💔 Cricket lovers, please accept my sincere apologies… won’t let this happen again! 🏏🙏
#psl#psl2026#final#pzvhk#hkvpz#kingbabar
سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات پاکستانی کمیونٹی کو ملک بدر کر رہا ہے۔
یہ گمراہ کن معلومات ہیں جو بدنیتی سے پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا مقصد خوف پیدا کرنا اور لوگوں کو بغیر کسی بنیاد کے جلد بازی میں اپنی نوکریاں چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ 17 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں امن کے ساتھ رہ رہے ہیں، کام کر رہے ہیں اور اپنے خاندانوں کے ساتھ مستحکم زندگی گزار رہے ہیں، اور وہ معاشرے اور مشترکہ کامیابی کا حصہ ہیں۔
افواہوں کے پیچھے مت چلیں…
معلومات صرف سرکاری ذرائع سے لیں، ان اکاؤنٹس سے نہیں جو صرف خوف پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سب کے لیے کام اور احترام کی سرزمین رہی ہے اور رہے گی 🇦🇪🇵🇰