ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
حد تو یہ ہے کہ بعض لوگوں کے سروں کی قیمتیں یوں مقرر کی جا رہی ہیں جیسے وہ دہشت گرد ہوں کہ 'فلاں کو ڈھونڈو'۔ آپ کن کو ڈھونڈ رہے ہیں؟ یہ آپ کے اپنے ہی لوگ ہیں۔ اگر ان کے مطالبات آئینی اور انسانی ہیں تو انہیں تسلیم کیا جانا چاہیے؛ معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں، مار دھاڑ سے نہیں۔
شہباز شریف کے ساتھ پاکستان کو 4 پیسے بھی مل جاتے تھے۔ پاکستان کی سرکار جب بھی جنگ میں حصہ ڈالتی تھی تو مال ہی مال آتا تھا لیکن اب لگتا ہے جنگ رکوانے والا کام فی سبیل للہ ہی ہوا ہے اس نیک کام کا ایک ٹکا بھی نہیں ملا، محمد حنیف
شیخوپورہ وین میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے پر تنازعہ
شہری اور ٹریفک پولیس اہلکار کی درمیان تلخ کلامی
پولیس اہلکار نے شہری کو ٹانگ پر فائر مار کر زخمی کر دیا
یہ ہے جناب مریم نواز کی لاڈلی بدمعاش پولیس
عمران خان نے خبردار کیا تھا جنرل باجوہ کو رجیم چینج معیشت کو لے ڈوبے گی، مگر افسوس کے فوجی قیادت میں سے کسی نے پاکستان کو ترجیح نہیں دی اور صرف اپنی چلائی۔ آج حکومت کے اپنے فگرز بتا رہے ہیں کہ معیشت ڈوب گئی۔ انٹرنیشنل کمپنیز اپنا کاروبار بند کر کے چلے گئی اور ملک کے ہونہار لوگ بھی گئے!
شوکت نواز میر صاحب کے گھر پر حملہ قابلِ مذمت ہے
گھر توڑنا، سامان چوری کرنا اور دریا میں پھینکنا بزدلی ہے۔ اختلاف رائے کا جواب توڑ پھوڑ سے دینا کمزوری کی نشانی ہے۔ اس شرمناک عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا قصور یہ تھا کہ اس نے ان لوگوں کے لئے آواز اٹھائی جس کی نسل کشی پاک فوج زمانے سے اور بے شرمی سے کر رہی ہے
ویڈیو میں سیکیوریٹی فورسز بلوچوں کو دھڑلے سے گولیاں مار رہی ہے
میں بھگوان سے پراتنا کرتا ہوں عاصم منیر پاکستان کا کم سے کم دس سال تک فیلڈ مارشل رہے یعنی 2036 تک ضرور رہے، کیونکہ یہ پاکستان کے چار ٹکرے کروا دے گا
میجر گورواریا
عمران خان کے جتنے بھی کیسز کی رولنگ آئی ہے اس میں کہیں نہیں لکھا کہ انہیں solitary confinement میں رکھا جائے۔
پھر کیوں عاصم منیر اور جیل حکام نے عمران خان کو solitary confinement میں رکھا ہے؟ یہ ایک جرم ہے جس کا حساب عاصم منیر اور اسکے حواریوں کو دینا پڑے گا۔
اردو یونیورسٹی کے پروفیسرز کا وائس چانسلر کی گاڑی کے اگے لیٹ کے احتجاج کہ انہیں پچھلے 26 مہینے سے ادھی تنخواہ نہیں دی جا رہی اور تین مہینوں سے مکمل تنخواہ نہیں مل رہی
محکمہ تعلیم کو اس پہ ایکشن لینا چاہیے
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی،
یہ کتنے افسوس کی بات ہے، اس پالیسی سے ملک نہیں چلتے،
خوف بتا رہا ہے کہ ڈاکٹر مہرنگ بلوچ واپس آئے گی، اور اس غلطی کا احساس ہو گا ایک دن ملٹری اسٹبلشمنٹ کو، عمران ریاض خان
فیصل آباد کے ایس ایچ او کی شہریوں کے ہاتھوں جم کر دھلائی، ایس ایچ او چک جھمرہ آصف ندیم بٹ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے گھروں پر چھاپہ مارا تو ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرتے مظاہرین بھپھر گئے، باوردی ایس ایچ او پر تھپڑ برسا دیئے، سوٹوں سے تشدد کیا
ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟ کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے؟ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو،سفارت کاری بھی سیاست ہے جے ڈی وینس کہتا ہے اتنی میں نے اپنے بیوی بچوں سے بات نہیں کی جتنی جپھیاں ڈال کر فیلڈ مارشل بات کرتا ہے۔ خدا کا خوف کرو ان کی نظر میں تو ہر دلعزیز ہوجاؤ گے وہاں تمہیں رہائش جزیرے مل جائیں گے مگر تمہاری دھرتی ماں کا کیا ہوگا ؟ ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ
اس وقت قوم اپنے مسیحا کو یاد کر رہی ہے،
وہ جو اس وقت بے گناہ قید میں پڑا ہے،
وہ جسے قوم قیدی نمبر 804 کے نام سے جانتی ہے،
وہ جس کا نام لینے سے بڑے بڑے اینکرز کے وضو ٹوٹ جاتے ہیں،
قوم چاہتی ہے کہ عمران خان واپس آئے اور اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالے، علامہ صاحب کا بیان
یہ ہوتی ہے ووٹ کی عزت ، شاید یہ خبر پاکستانیوں کے لئے باعث حیرت ہو، برطانیہ کے مقامی انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے بعد برطانوی وزیر اعظم نے استعفی دے دیا، نہ انتخابات کے نتائج رکے نہ کوئی اور بحث ہوئی! پارلیمنٹ میں حکمران جماعت کی آج بھی اکثریت ہے ۔
آپ دیکھیں ہمارے پاکستان کی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ یہ ہوا ہے، کہ شیعوں کی سب سے بڑی جماعت مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹر منتخب ہوئے، انہیں سینیٹر سنی اتحاد کونسل نے ڈال کر بنوایا،
ورنہ پچھلے 30 سال سے مسلک کے نام پر قتل و غارت ہوئی ہے، سلمان اکرم راجہ