شمالی وزیرستان، میرعلی کے علاقے حیدرخیل میں پکڑی گئی دہشتگردوں کی لیبارٹری کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں سکیورٹی اہلکار مکمل تفصیلات بیان کر رہے ہیں۔
اندازہ لگائیں کہ دہشتگرد قبائلی اضلاع میں آبادیوں کے اندر کیا کچھ ترتیب دیتے ہیں؟
#KPK#Pakistan#Terrorism
🇵🇰 فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت، بلوچستان کا دورہ، یادگارِ شہداء پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔
آئی ایس پی آر کےمطابق انہیں سکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے بلوچستان میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔
#Balochistan#Pakistan
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 16 اور 17 نومبر کے دوران مختلف کارروائیوں اور جھڑپوں میں 22 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں 15، بنوں میں 6 جبکہ ضلع ٹانک میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسل��ہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
#ISPR
کو علم ہے کہ آپ کے علاقے کے لوگ ہیں۔ آپ کے گاؤں اور آبادیوں سے سہولت کاری ہوتی ہے اور وہیں ٹھکانے بنا رکھے ہیں۔ ان کے خلاف ریاست کا ساتھ دو گے تو تباہی پھیلنے سے روکے گی ورنہ انجام سب کو معلوم ہے
میرعلی اپریشن میں ٹی ٹی پی کے پیچھے بیرونی طاقتور ریاستوں کا ہاتھ مکمل طور پر بے نقاب ہو گیا۔
وزیرستان کے علاقے میر علی میں جاری آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے ایک ایسا دہشتگرد ٹھکانہ قبضے میں لے لیا، جہاں جدید FPV ڈرونز موجود تھے، وہاں جدید IEDs، زیادہ مؤثر اور خطرناک 1/5
بیرونی ممالک نے مقامی دہشتگردوں کو جہاد کی چھتری کے نیچے خطرناک پلان تھما دیا ہے۔
پشتون قبائلی عوام کو جاگنا ہوگا، اپنے اندر موجود دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی، ورنہ آگ آپ کے علاقے میں بھڑکنے کو تیار ہے۔ دہشتگرد آسمان سے نہیں اترے، سب 4/5
شمالی وزیرستان، میر علی کے علاقے حیدر خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری۔ کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کا مقامی کمانڈر سلمان عرف نعمان داوڑ ہلاک، مزید اطلاعات کے مطابق درجنوں دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد ٹھکانے اور اسلحہ ڈپو تباہ کر دیے گئے۔ آپریشن جاری ہے
#KPK#Pakistan
جنوبی بلوچستان میں ایف سی بلوچستان اور پاک فوج کی کارروائیاں جاری، بھارتی سرپرستی میں سرگرم بی ایل اے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بی ایل اے کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ 🇵🇰🔥
#Balochistan#Pakistan#KPK
اپریشن میں مارے گئے۔
دہشتگردوں کی جانب سے چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی مسلح گروہوں میں بھرتی ایک انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔
وزیرستان کے عوام کو کم سے کم اپنے گھر کے بچوں پر نظر رکھنی ہوگی اور ان پر نظر رکھ کر بچانا ہوگا۔
کیا ان بچوں کو قربانی کے بکرے بنانا شریعت کی جنگ کہلایی جا سکتی ہے؟
جنوبی وزیرستان میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے باعث درجنوں اسکول جانے کی عمر کے بچے دہشتگرد تنظیموں کا حصہ بن گئے ہیں، جس سے علاقے کا تعلیمی نظاماور امن و امان بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔
تصاویر میں نظر 1/3
آنے والے لڑکوں کے نام حیات وزیر اور نجیب ہیں، جن کا تعلق وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک سے ہے۔ دونوں پانچویں جماعت کے طالب علم تھے۔ اطلاعات کے مطابق، دونوں تین ماہ قبل ایک مسلح دہشتگرد گروہ میں شامل ہوئے تھے اور گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے ڈیلہ شنکئی میں سکیورٹی فورسز کے 2/3
فورسز کے اپریشن میں مارے گئے۔
دہشتگردوں کی جانب سے چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی مسلح گروہوں میں بھرتی ایک انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔
وزیرستان کے عوام کو کم سے کم اپنے گھر کے بچوں پر نظر رکھنی ہوگی اور ان پر نظر رکھ کر بچانا ہوگا۔
کیا ان بچوں کو قربانی کے بکرے بنانا شریعت کی جنگ کہلایی جا سکتی ہے؟
جنوبی وزیرستان میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے باعث درجنوں اسکول جانے کی عمر کے بچے دہشتگرد تنظیموں کا حصہ بن گئے ہیں، جس سے علاقے کا تعلیمی نظاماور امن و امان بری طر�� متاثر ہو رہا ہے۔
تصاویر میں نظر 1/3
آنے والے لڑکوں کے نام حیات وزیر اور نجیب ہیں، جن کا تعلق وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک سے ہے۔ دونوں پانچویں جم��عت کے طالب علم تھے۔ اطلاعات کے مطابق، دونوں تین ماہ قبل ایک مسلح دہشتگرد گروہ میں شامل ہوئے تھے اور گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے ڈیلہ شنکئی میں سکیورٹی 2/3
ضلع کرم | ڈوگر
پاک فوج کی جانب سے 16 اور 17 نومبر کو دوگر، ضلع کرم میں دو روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران 2,200 مریضوں کو مفت طبی معائنہ، علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد مقامی آبادی کو معیاری طبی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا تھا۔
پولیس والے میرے عیادت کو بلکل نہ ایے، تمام افراد دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کےلیے پہنچے، جب تک دہشتگرد ہلاک نہ کیے ہوں تب تک نہ ایے۔
دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکار کا ویڈیو پیغام
#KPK#Pakistan#Terrorism
دہشتگردوں کو واضح پیغام ہے کہ ہم ریاستِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے جوان ہمارے ہیں، تم فورسز کے جوانوں کو تو کیا، تمبو میں رہنے والے خانہ بدوش کو بھی ہاتھ نہیں لگا سکتے۔
مروت بیٹنی کمیٹی کے صدر انعام مروت کا دہشتگردوں کو واضح پیغام۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
بنوں کے علاقے بکا خیل میں گزشتہ روز کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے 4 دہشتگردوں میں سے 2 کی شناخ�� ہوگئی۔ ہلاک دہشتگرد مدثر ولد رشید خان اور ابرار کا تعلق ضلع لکی مروت کے علاقے عبدل خیل سے ہے، جبکہ دیگر 2 دہشتگردوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔
##KPK #Pakistan #Terrorism
بنوں: بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 نوجوان زخمی
ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں باران ڈیم کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دو نوجوان بھی زخمی ہوئے.
#KPK