Balochistan-focused digital media platform | Breaking News , Regional Updates , Security , Development , Local Stories | Bringing you updates from across Baloch
سیکیورٹی فورسز نے پنجگور، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر 45 سے 50 خوارج کے مربوط حملے کو بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔
دو گاڑیوں میں سوار خوارج نے پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی،
#Balochistan#Panjgur
🚨 بلوچستان میں 9 انتہائی مطلوب خواتین
بدامنی و دہشت گرد سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث خواتین کی گرفتاری کے لیے عوام سے تعاون کی اپیل۔
💰 درست اطلاع پر 10 سے 15 لاکھ روپے تک انعام
📞 معلومات کی صورت میں مکران مددگار: 1244
#Balochistan#Makran#Gwadar#Jiwani#Turbat#Pasni
Eid Milad-un-Nabi ﷺ Celebrations in Kharan
A grand rally and procession were held in Kharan to mark Eid Milad-un-Nabi ﷺ, with enthusiastic participation from devotees of the Holy Prophet ﷺ. The atmosphere echoed with Durood-o-Salam.
#Kharan#EidMiladunNabiﷺ#Balochistan
🚨 خاران آپڈیٹ
🔴 آپریشن ردالفتنہ III |
خاران میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی، کمانڈر میرل بلوچ سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں آپریشن تاحال جاری ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#Balochistan#Kharan#OperationRaddulFitna3
آپریشن ردالفتنہ 3 | 25 اگست
🔴 #خاران: ناکہ بندی کی ک��شش ناکام
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی عوام کو ہراساں اور لوٹنے کی کوشش سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔ 1/2
#IndiaSponsorBLA #Kharan #FactCheck
In Kharan, security forces took timely action and foiled an attempt by terrorists affiliated with Fitna al-Hindustan to set up a roadblock allegedly to rob local Baloch citizens. A search operation is currently underway in the area.
#IndiaSponsorBLA#Kharan#FactCheck
🔴 بڑی کامیابی | دالبندین
سیکیورٹی فورسز کی جنوبی بلوچستان کے علاقے دالبندین میں کامیاب کارروائی، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
کارروائی کے دوران 3 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔
قانون کی بالادستی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری۔
#Dalbandin
Turbat | 25 Aug 2026
Under Op Radd-ul-Fitna 3 , Intelligence-based operation against Fitna-ul-Hindustan.
Multiple Khawarij eliminated.
Large cache of weapons & ammunition recovered.
Operations continue until complete elimination.
#Balochistan#Turbat
🚨 دالبندین | 22 اگست 2026
اسمگلنگ کے خلاف بڑا ایکشن!
سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 گاڑیاں، ٹائرز، ادویات اور دیگر روزمرہ اشیاء برآمد کر لی گئیں۔
💰 برآمد شدہ سامان کی مالیت تقریباً 15.63 ملین روپے بتائی گئی۔
#Dalbandin#Balochistan#AntiSmuggling#FCBalochistanSouth
🚨 بریکنگ نیوز
تربت | 25 اگست 2026
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت تربت میں فتنۂ ہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، متعدد خوارج ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد۔
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی
#Turbat#OperationRaddulFitna3#Balochistan
🚨 پاک بحریہ کی اسپیشل فورسز کا شاندار مظاہرہ! 🇵🇰
جدید ڈرون ٹیکنالوجی اور جدید جنگی صلاحیتوں کا شاندار عملی مظاہرہ پاک بحریہ کی جدید دفاعی استعداد کا واضح ثبوت
⚓ ٹیکنالوجی مہارت اور تیاری — پاکستان مضبوط ہات��وں میں
#PakistanNavy #NavalSpecialForces #FPVDrones #DroneTechnology
بھارتی ٹکڑوں پر پلنے والی بی وائی سی،بی ڈبلیو ایف سمیت دیگر پراکسیز مالی مفادات کی خاطر ریاستی اداروں کے خلاف “جبری گمشدگیوں” اور “محرومیوں” کا من گھڑت بیانیہ تشکیل دے کر عوام کو گمراہ کرتی ہیں۔1/2
#ForeignFundedBYC#ForeignFundedMahrang
بلوچستان میں "لاپتہ افراد" کا بیانیہ درحقیقت دہشت گردوں کو تحفظ دینے اور ان کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ایک منظم مہم ہے۔ ایسے متعدد افراد، جنہیں "مسنگ پرسنز" کے طور پر پیش کیا گیا، بعد ازاں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث پائے گئے
#مسنگ_پرسن_کی_حقیقت#Missing_persons_drama_exposed
Security Forces Conduct Anti-Smuggling Operations in Dalbandin
Security forces seized 3 vehicles, tyres, medicines and other goods worth Rs 15.63 million during anti-smuggling operations in Dalbandin.
#SecureBalochistanBorders#FCBalochistanSouth#AntiSmuggling
Dalbandin Anti-Smuggling Operation
Security forces seized 6 vehicles, vehicle engines, tyres, sewing machines, carpets, and other goods worth approximately Rs 30.5 million during anti-smuggling operations in Dalbandin.
#Dalbandin#Balochistan#AntiSmuggling#SecurityForces
🚨 بریکنگ نیوز
پ��جگور میں سیکیورٹی فورسز نے45سے50خوارج کے مربوط حملے کو بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا دو گاڑیوں میں سوار حملہ آور پوسٹ میں داخل نہ ہو سکےکارروائی میںکئی خوارج ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں گرینیڈزآئی ای ڈیزوائرکٹرز اوردیگر مواد برآمد ہوا
#Panjgur #Balochistan