@ImranKhanPTI تمام تر پوسٹ میں اگر تحریک انصاف کی جگہ " تحریک لبیک" لکھ دیں تو ، یہ وہ سب کام بلکہ اس سے بڑھ کر ہیں جو آپ نے، اور آپ کی حکومت نے تحریک لبیک کے کارکنان سے کیے۔
@ImranKhanPTI عمران خان کا قصور ہی کی تھا ۔۔۔!
لاکھوں گھر اور کروڑوں نوکریاں؟
یا " عاقل یوتھ" ،
جس سے اپنے 4 سالہ دور حکومت میں فرعونیت کا مظاہرہ کیا۔ مساجد کا احترام نہ کیا۔۔ وہ اک جہیز پر مظلومیت کا منھ بنا رہا ہے۔ اور ایک ایسا واقعہ جس کی تصدیق کون کرے؟
نہ جانے حشر میں کیا منھ دیکھائیں گے خود کو
جو لوگ حلقہ سادات میں نہیں آتے
امیر تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی اور شہزادہ انس رضوی صاحب سید زادے کی خدمت پر مامور
یہی ادائیں ہیں ، جس پہ ہم مرتے ہیں
#سعدکاساتھ_نبھاٶپاکستان_بچاٶ#پاکستان_بچاؤمارچ_پنجاب_میں
@ImranKhanPTI آپ نے کس قانون کے تحت محافظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو گرفتار کیا؟ کس قانون کے تحت یتیم خانہ چوک میں شیلنگ/ فائرنگ کروائی تھی؟ اب ہائے ہائے کرتے ہو؟ یاد رکھنا۔۔ یہ دنیا ہی کیا، آخرت کا تختہ بھی تیار ہے۔