To make our customers feel welcome, appreciated, and worthy of our best efforts in everything we do for providing water supply, sewerage and drainage services.
مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا نے مالی سال کے اختتام پر مقرر کردہ ریونیو ریکوری ہدف حاصل کرنے کی ہدایت کردی جبکہ واضح کیا کہ کمرشل ریونیو ریکوری میں مزید اضافہ اور غیر قانونی کنکشن کو رجسٹرڈ کیا جائے
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CS_Punjab@DCFaisalabad@PunjabWasa
- روک تھام کے حوالے سے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جارہا ہے، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا
واسا فیصل آباد کے شعبہ سٹیزن لائزن سٹاف نے مدرسہ عربیہ فرقانیہ پیپلزکالونی بی بلاک کا وزٹ کرتے ہوئے طالب علموں میں انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی لیکچر دیا۔
سی ایل سی سٹاف نے مدرسہ میں زیر تعلیم طالب علموں میں ڈینگی مچھروں سے بچائو اور ان کی افزائش کی -
@sswaheed@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif Dear Citizen, a building in this street is under construction and concrete slab pouring is expected within the next three days. Due to the lack of space for storing restoration material, WASA will carry out the restoration work after the slab pouring is completed.
- صارفین کی تعداد میں اضافہ پر خصوصی توجہ مرکوز رکھی جائے۔
مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا نے ڈائریکٹرز ریونیو کو نادہندہ صارفین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کے کنکشن منقطع کرنے اور ان کے چالان پیش کرنے کی تاکید بھی کی۔
- مقرر کردہ ہدف حاصل کرنا لازمی ہے، کمرشل صارفین سے ریونیو ریکوری میں بہتری ضرور آئی ہے لیکن کمرشل ریکوری میں مزید اضافہ کیا جائے۔
غیر قانونی کنکشز رکھنے والے صارفین کو رجسٹرڈ کیا جائے تاکہ ریونیو ریکوری میں مزید بہتری آ سکے، اسی طرح واسا کا ماہانہ بل جمع کروانے -
چوک گھنٹہ گھر ، ملحقہ آٹھوں بازار اور مرکزی امام بارگاہ سے بھی نکاسی آب مکمل، ثاقب رضا
تمام مرکزی چوراہوں اور پونڈنگ پوائنٹس کو بھی بارشی پانی سے کلیئر کر دیا گیا، ایم ڈی واسا
فری ہیلپ لائن نمبر 1334 چوبیس گھنٹے فعال ہے، شہری اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں، ایم ڈی واسا
آپریشنز سٹاف مسلسل محنت اور لگن سے فرائض انجام دیتے ہوئے بارشی پانی کی نکاسی کیلئے معروف عمل رہا۔
بارش تھمنے کے بعد مختصر وقت میں تمام مین روڈز سے پانی کی نکاسی کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا، ایم ڈی واسا