ایک بار درود وسلام پڑھنا بھی جنت میں جانے کا ذریعہ بن سکتا ہے
آٸیے سب مل کر روزانہ آقاﷺ کی بارگاہ میں درود وسلام کا نزرانہ پیش کرٸیں🌹🌹 صلو علی الحبیب🌹🌹 صلی الله علیہ والہ وسلم🌹🌹 #عطاری_پرموشن
*حافظ آباد پنجاب FGRF کے تحت ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر 600 پودا لگایا....*
*اسسٹنٹ کمشنر اور حافظ اباد پنجاب کے ذمدا شامل۔
یہ اس سیزن کی آخری شجرکاری ہوئی اب اگست برسات میں دوبارہ کام شروع ہوگا ، جب تک لگائے گئے پودوں کی حفاظت کاُکام ہوگا۔ ا ن شاءاللہ