MPhil Applied Psychology!🎩Member WPO.AP USA 🎭 Motivational Speaker🎭 Mind Session 🎭 Drug based therapy 🎩
poetry lover🙅freedom fighter
political analyst 🎭
ہم افواج پاکستان کے ان تمام جوانوں کے ساتھ ہیں جو نہ تو دھوپ دیکھتے ہیں نہ چھاؤں نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات نہ گرمی دیکھتے ہیں نہ سردی اور پاکستان کے عوام کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے جن لوگوں نے پاکستان کی سلامتی کا حلف اٹھایا ہوا ہے 🙏
ایک عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے عدالتوں کو ختم کردیا گیا اور جس ملک میں عدالتیں نہ رہیں وہاں لوگ قانون ہاتھ میں لیتے ہیں ، وہ ملک انارکی اور خانہ جنگی کی طرف جاتے ہیں ، آج اگر پاکستان اس صورتحال کا شکار نہیں ہوا تو اس کا کریڈٹ بھی عمران خان اور تحریک انصاف کو جاتا ہے کہ ہر طرح کا ظلم ، جبر اور بربریت سہنے کے بعد بھی قیدی نمبر 804 نے پر امن رہنے کو ترجیح دی اور یہی حب الوطنی کا تقاضا تھا
اس بندے کی باتیں سن کر یقین مانیے ایسے لگتا ہے کہ جیسے اس ملک کے ساتھ بلدکار ہوا ہو ۔۔۔
ظلم تو یہ ہے کہ ایم سی بی بنک کو تین ارب میں میاں منشا کو بیجچا تھا جسکا اجکا پرافٹ اک ہزار بیس ارب روپے ہے ۔۔
ساڑھے اٹھارہ کڑور میں ڈی جی خان سمینٹ فیکٹری بیجچی تھی ۔۔
انٹر نیشنل ہوٹل اک ارب میں بیجچا ہے ۔۔
یہ صرف دو چار قومی اداروں کی کہانی نہی ہے سنیے اس چار منٹ کے ویڈیو کلپ کو اور اپکو معلوم ہو گا کہ ملک کیسے تباہ ہوا ہے ۔۔
جس جس پولیس اہلکار نے عدالت میں جھوٹی گواہیاں دیں اور جن جج حضرات نے اوپر سے ڈکٹیشن لے کر بے گناہوں کو سزائیں سنائیں ان کے لئے یہ احادیث بہت اہم ہے:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
۱) عَدَلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ إِشْرَاكًا بِاللَّهِ
ترجمہ: جھوٹی گواہی اللہ کے ساتھ شرک کے برابر ہے
2) يُوقَفُ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَرِجْلَاهُ فِي النَّارِ حَتَّى يَقْضِيَ بَيْنَ النَّاسِ، ثُمَّ يُهْوَى بِهِ فِي النَّارِ”
ترجمہ: قیامت کے دن جھوٹی گواہی دینے والے کو روکا جائے گا، اس کے قدم آگ میں جمی ہوں گے، جب تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ نہ ہو جائے۔ پھر اسے جہنم میں گرا دیا جائے گا۔
3) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“القُضَاةُ ثَلَاثَةٌ: وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَانِ فِي النَّارِ؛ رَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَقَضَى بِهِ فَهُوَ فِي الْجَنَّةِ، وَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَجَارَ فِي الْحُكْمِ فَهُوَ فِي النَّارِ، وَرَجُلٌ قَضَى لِلنَّاسِ عَلَى جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ.”
(ابو داؤد، ترمذی، ابن ماجہ)
⸻
ترجمہ:
قاضی تین قسم کے ہیں:
1. وہ قاضی جس نے حق کو پہچانا اور اسی کے مطابق فیصلہ کیا، وہ جنت میں ہے۔
2. وہ قاضی جس نے حق کو پہچانا مگر جان بوجھ کر اس میں ظلم کیا (جھوٹا فیصلہ دیا)، وہ جہنم میں ہے۔
3. وہ قاضی جس نے بغیر علم کے فیصلہ کیا، وہ بھی جہنم میں ہے۔
"دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ملے گی" -
انور مقصود صاحب کا جعلی فارم 47 والوں کو خراج تحسین۔ 😂😂😂
عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع