🚨پنجاب کے طرز پر پختونخوا میں چادر اور چاردیواری کی تقدس پامالی کا تجربہ کیا جا رہا ہے جس کے بھیانک نتائج سامنے ائیں گے، خدارا پختون روایات کا خیال رکھا جائے پختون پردے کو جان پر کھیل کر اہمیت رکھنے کی سوچ رکھتا ہے اور بہت سے ایسے واقعات میں صدیوں کی دشمنیاں بنی ہیں۔
بنگال کی تاریخ کے سیاہ باب کی بازگشت آج خیبرپختونخوا میں سنائی دے رہی ہے 1971 میں 93 ہزار پاکستانی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا سانحہ تاریخ کا حصہ ہے، مگر آج خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے امن و استحکام کے بجائے مزید بے چینی پیدا کرنے کا خطرناک راستہ اختیار کیا جا رہا ہیں۔
1/2