چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ریل�� کا مدیجی، شکارپور کے مقام سے آغاز، عوام کا پرجوش استقبال
@BBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
عکسِ بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد نوشہروفیروز کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گی اور ریلی کے شرکاء سے خطاب کریں گی۔
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو