بہت اہم ویڈیو ہے لازمی دیکھے ۔۔
اردو ترجم��:
اے نبی! اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادروں کا کچھ حصہ لٹکا لیا کریں۔ یہ اس بات کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انہیں تکلیف نہ دی جائے۔ اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
(سورۃ الأحزاب، آیت 59)
پاکستانیوں دیکھ لیں!!
جو ریجیم ثالثی کے ڈرامے کررہے ہیں, وہ آپکے ساتھ کیا کھیل, کھیل رہےہیں!!
بجلی بل کا ڈیزائن ہی بدل دیا، تاکہ آپکو پتہ ہی نا ہو, کون سا ٹیکس کس مد میں لیا جارہا ہے!!