لاہور اور اسلام آباد میں آج بلاجواز کرفیو کا ماحول بنایا گیا ہے۔ انتخابات کے سوال پر سیکیورٹی دینے سے انکار کرتے ہیں 👏🏻 سب بے نقاب ہو چکا، قوم اپنے حق کیلئے ڈٹ جائے ! #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
They have Illegally entered Chairman Imran Khan’s House today.. Calling overseas Pakistanis, to Avenfield, as the situation has changed, PTI London Calls For a demonstration outside Avenfield House Today at 2PM. See you all there!
#پہنچو_ایون_فیلڈ
بول نیوز کو اسلام آباد میں کیبل سے ہٹا دیا گیا ہے اور اسی قسم کی اطلاعات ملک بھر سے بھی موصول ہورہی ہیں۔ فسطائی امپورٹڈ کٹھ پتلیاں اپنا مکروہ چہرہ نہیں چھپا پائیں گی۔ پوری دنیا سوشل میڈیا پر تمہاری وحشت دیکھے گی! لگا لو جتنا زور لگتا ہے تم سے،خاک چاٹو گے! یہ قوم آزاد ہوکر رہے گی!
زمان پارک میں سانحہ ماڈل ٹاؤن طرز کا آپریشن: سابق وزیراعظم کے گھر کا گیٹ کرین سے توڑ کر پولیس کی مسلح نفری گھر میں داخل، نہتے کارکنان، گھریلو ملازمین پر بدترین تشدد، پولیس اہلکار عمران خان کے گھر کے کمروں تک میں گھسے جہاں صرف عمران خان کی اہلیہ موجود تھیں۔
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
نیب سمیت کسی بھی ادارے کو گرفتاری سے روکا جائے ، عمران خان کی درخواست
عمران خان کی آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا
چاروں طرف سے عدالت کے راستے بند کئے ہوئے ہیں۔ جن کے نام عدالتی فہرست میں ہیں ان کو بھی جانے نہیں دیا جا رہا۔ لگتا ہے دنیا کے نامی گرامی دہشت گرد آنے والے ہیں
Breaking into IK home when he’s in isb for court, crazy use of force,Pemra ban on covering his rally…this is state fascism.PTI being baited into violent retaliation to justify denied elections. But this strat will only ultimately end up denying democracy to all.end game starts?
حوالےسے کوئی ابہام اب باقی نہیں رہناچاہئے! یہ بھی ثابت ہو چکا کہ لاہور میں کئے جانے والے محاصرے کا مقصد ایک مقدمے میں مجھے عدالت میں پیش کرنا نہیں بلکہ کسی زندان میں قید کرنا تھا تاکہ میں اپنی انتخابی مہم نہ چلا سکوں۔