اسلام آباد G11 میٹروسٹیشن کے واش روم میں 12 سالہ غریب بچی کے ساتھ زیادتی قتل
ہم ریپ اور قتل میں بھی امیر اور غریب
کے فرق کے ساتھ اھمیت دیتے ہیں کسی امیر زادی کے ساتھ زیادتی یا قتل ہو تو ہم سوشل میڈیا سر پر اٹھا لیتے ہیں،
اس بھیانک جرم پر خاموشی بھی جرم ہے.
@MaryamNSharif
@76Shadabkhan@RealHa55an سی ڈی کاروائی کروائی جائے اس کے خلاف اور پھر اس کے بچے پلے کارڈ لے کر سپریم کورٹ کے سامنے مسنگ پرسن کی شکایت لگاتے رہیں۔دس من چرس کا کیس ڈالا جائے۔ذرائع شہر یار آفریدی