EIDI RATES 2018 MUMBAI
Husband to wife -200/-
Father:
To Son -100/- To Daughter -300/-
Uncle:
To Niece -100/- To Nephew -100/-
Bhaijan:To Saali -500/ To Saala -100
Saas:
To Bahu (New) 500/-
To Bahu (Old) 100/-
To Damaad (New) 2000/-
To Damaad (Old) 000/- (only dua)
#EidMubarak
Ammi ghar ki safayiyan aise krwa
rhi hain jaise mehmano ne dust
inspection pe aana hai aaj.
"ye dekhen aap ke daraaz k andar kitni
mitti hai tch"🤦🏻♂️🙄🤦🏻♂️
محبت شروع ہوتے ہی محبوب کے علاوہ جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے وہ ہے ایک عدد ایسا رازدار دوست جو روزانہ باقاعدگی سے آپ کے عشق کی تمام داستان صبروتحمل سے سنے 😂
تعلیم کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ بہت ساری حقیقتیں جان لی جائیں ۔۔ تعلیم کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دماغ کی اس طرح تربیت ہو جائے کہ جو کچھ کتابوں میں نہیں ہے ، وہ بھی سمجھ میں آ سکے ۔۔!! ( آئن سٹائن )
حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت، کانوں کی صحت اور آنکھوں کی صحت کے بارے میں سوال ہوگا کہ ﷲ تعالیٰ نے یہ نعمتیں اپنے لطف سے عطا فرمائیں، ان کو ﷲ تعالیٰ کے کس کام میں صرف کیا۔۔۔?
#مفہوم_حدیثﷺ
آپ ﷺ نے فرمایا کہ مومن آدمی بھولا بھالا(دھوکہ کھانے والا) اور ش��یف ہوتا ہے اور فاسق انسان دھوکہ باز اور کمینہ ہوتا ہے۔
#سنن_ابوداؤد1362
#جِل��سوم
🌾💟انسان نے کہا،🌾💟
💓🌸میں نے اتنے گناہ کیے میرے لئے معافی کا کوئی چانس نہیں۔💓🌸
💞جواب آیا،💞
🌹"ان اللہ بالناس لرءوف رحیم"🌹
خدا انسانوں پر بہت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔💯🍃
Today my class teacher asked me to get out of class and when lecture ended i asked my teacher Sir "Mujhy Kyun nikala" then he said kal apne parents ko sath le ker ana bataunga. Akhir mera kasoor kia ha yar😭
0 replies 2 retweets 35 likes