شادی شدہ جوڑا برتنوں کی دکان میں
بیوی: میں نے یہی شیشے کے گلاس لینے ہیں
شوہر: نہیں اس سے بڑے گلاس لینے ہیں
دکاندار: صاحب جی میڈم جو کہہ رہی ہیں وہی گلاس لے لیجئے
شوہر:بھائی تمہیں گلاس بیچنے کی پڑی ہے اس چھوٹے سے گلاس میں میرا ہاتھ نہیں گھستا ، میں اسے دھوؤں گا کیسے؟؟ D:
جس جس کو بھی گورنمنٹ فری پٹرول کی سہولت دے رہی ہے چاہے کوئی بھی لیول ہو اسے بھی بند کر دیا جانا چاہیئے
چاہے وہ جج ہو۔ سیاستدان ہو یا بیورو کریٹ جب ایک دیہاڑی دار 15سے20 ہزار ماہانہ کمانے والا غریب اپنی جیب سے خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا کیوں نہیں خرید سکتا .
This is a video of hundreds of men protesting for hours outside my 88 yr old mother’s house in Surrey yesterday.
The man with the tannoy is threatening -
“If Jemima and her children don’t come down here, then we will enter her bedroom.”
@metpoliceuk is this legal?
پوری دکان کی جوتیاں چیک کرنے کے بعد بنت حوا کو پسند ایک بھی نہ آئی ۔ بنت حوا بولی "بھائی وہ والا ڈبہ دکھاو"۔
دکاندار نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا "او باجی۔۔ معاف کر دے ہن۔ او میری افطاری والا ڈبہ اے"🤣🤣