@KZahra_92 آگ سی دل میں لگی، آنکھ سے چھلکا پانی
کس کا غم ہے کہ ہُوا اپنا کلیجہ پانی
آنسؤوں کی غمِ شبّیرؑ میں بدلی صُورت
بن گیا آنکھوں میں طوفان، جو اُمڈا پانی
گھاٹ پر آ کے بھی عبّاسؑ نے لب تَر نہ کیئے
ہاتھ آیا تو، مگر کام نہ آیا پانی
فرمانِ رسول اللہ ﷺ ہے:
حج اور عمرہ کرو کیونکہ یہ فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹاتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے،چاندی اور سونے کے زنگ کو مٹاتی ہے اور حجِ مبرور کی جزا صرف جنت ہے۔ ترمزی
لیکن حقوق العباد میں کوتاہی ،لوگوں کا مال دبا لینا ایسے گناہ ہیں جن کی معافی مزدلفہ میں بھی نہیں۔