🟥 گلوبل صمود فلوٹیلا کے ایک پاکستانی رضاکار عزیر نظامی اسرائیلی فورسز کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے۔
🔴 اب ہم اردن میں پاکستانی ایمبیسی جانے کی کوشش میں ہیں جو کہ سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی کیلیے کوششیں کرے گی۔ ہمیں ویزے کے مسائل ہو سکتے ہیں ، حکومت پاکستان تعاون کرے ، عزیز نظامی کی اپیل
#GlobalSumudFlotilla #SumudForGaza #SumudFlotilla #mushtaqahmadkhan