جب جرنیل حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں تو جھوٹی کہانیاں گھڑتے ہیں اگر وہ جھوٹی کہانیاں نہ گھڑیں تو حکومت کیسے گرائیں
یہ اپنی من پسند کی حکومتیں بناتے ہیں، جرنیلوں کا کام حکومتیں بنانا نہیں ہے جرنیلوں کا کام بیرکوں میں ہے
امیرالمومنین نواز شریف
🚨 سابق امریکی میرین انٹیلیجنس آفیسر، اقوام متحدہ کے سابق اسلحہ انسپیکٹر اور معروف تجزیہ کار Scott Ritter ہلا دینے والا تجزیہ کر رہا ہے
*🟥🔴محمد بن سلمان کا زوال ناگزیر ہے اور وہ ختم ہو چکے ہیں۔ اگر وہ خوش قسمت رہے تو ریاض سے آخری سونے کی تہہ والی بوئنگ 747 پر سوار ہو کر لندن یا کسی ایسی محفوظ پناہ گاہ یا پھر امریکہ جا سکیں گے جو انہوں نے اپنے لیے بنا رکھی ہے۔ اگر وہ خوش قسمت نہ ہوئے تو تلوار کے وار سے ان کا سر ان کے کندھوں سے جدا کر دیا جائے گا اور کوئی "اللہ اکبر" کا نعرہ لگا رہا ہوگا۔ بہرحال، یہ آلِ سعود کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے 2014 میں صعدہ کے خلاف ایک فوری فوجی فتح حاصل کرکے اپنی عسکری قابلیت منوانے کی جو سٹریٹجک غلطی کی تھی، وہ اب بارہ سالہ ڈراؤنے خواب میں بدل چکی ہے۔ اب علی خامنہ ای کی تعزیت کے دوران تنازع کو وسعت دینے، صنعا کے ائیرپورٹ پر حملہ کرنے اور کسی قسم کی فضائی ناکہ بندی مسلط کرنے کے اپنے احمقانہ فیصلے کی وجہ سے انصار اللہ نے جوابی کارروائی کی ہے۔ وہ اب جسمانی طور پر سعودی عرب کو تباہ کرنے کے عمل میں مصروف ہیں اور سعودی عرب کو بچانے کے لیے اب کچھ نہیں کیا جا سکتا۔*
شاھراہ بھٹو کے نام پر ملیر کی زرعی زمین ھو یا ڈیفنس کی نہر خیام پیپلزپارٹی کراچی کی تباہی کوایک آنکھ سے دیکھتی ھے
نہر خیام کے ساتھ والی زمین پر قبضے کی کوششیں نئئ نہیں ہیں
فرق صرف اتنا ھے کہ اب عدالتیں بھی پیپلزپارٹی کے سہولت کاروں سے بھر دی گئئ ہیں
DHA کے بااختیار کب جاگیں گے؟
راٹھی 24 گھنٹوں سے پہلے واپس آگیا۔ اس پر کسی نے تشدد بھی نہیں کیا۔ اس نے واپس آکر ویڈیو بھی اپلوڈ کر دی۔ اس نے بتایا کہ نہ اسے ننگا کیا گیا نہ کرنٹ لگایا گیا اور نہ ہی نازک اعضا کے ساتھ اینٹیں باندھی گئیں حتیٰ کہ زبردستی کوئی ویڈیو بھی نہیں بنوائی گئی۔ راٹھی کے ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں پر ابھی تک مقدمات بھی نہیں ہوئے۔ راٹھی پر بھی ابھی تک دہشتگردی بغاوت اور غداری کے مقدمات نہیں ہوئے۔ راٹھی کے گھر کا سارا سامان بھی ٹھیک ہے پولیس نے کچھ چوری نہیں کیا۔ اسکے جسم پر چوٹوں کے نشان بھی نہیں ہیں۔ اسکے خاندان کے لوگ پہلے کی طرح نوکریاں اور کاروبار کر رہے ہیں۔ اسکا نام شائد ECL میں بھی نہیں ڈالا گیا.
اسد طور 🔥🔥
پانڈا کے بعد سب سے زیادہ معدومیت کا شکار اگر کوئی نسل ہے تو پٹواری نسل ہے جنکا کوئی ووٹ بنک باقی نہہں بچا اور وہ "ووٹ کو عزت" دے رہے ہیں 2 تہائی کی اکثریت سے جیت کر آنے والی جماعت جسکو مسلسل تیسری بار عوام نے مینڈیٹ دیا انکے مینڈیٹ کو روندنے پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور یہ خود کو جمہوریت کا چیمپئن کہتے ہیں اور ہیٹ ٹرک کردی غیر آئینی اقدام کی۔انتہائی افسوس کا مقام اور عوام کی توہین یے جس عوام نے 2 تہائی مینڈیٹ دیا اس حکومت کو دہشت گردوں کا سہولت کار بنا دیا گیا ۔ عطا اللہ تارڑ اچھل اچھل کر بہان رے رہا تھا افسوس ہے اس جمہوریت پر۔۔۔
#پخیر_پختونخوا
#يو_ليوانې_قيصه_کوله_خو_چا_نه_اوريده👏
حکومتی کنٹرول میں ہے جمہوریت نہیں بادشاہت ہے، چیف آف آرمی سٹاف بادشاہ بنا ہوا ہے، سب کچھ احکامات وہ جاری کرتے ہیں۔
مشر
منظور احمد پشتین
ایمرجنسی لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی کہ کہیں بعد میں زرداری مکر نہ جائے جیسے مری میں معائدہ کر کے مکر گیا تھا کہ معائدے قرآنی صحیفے نہیں ہوتے۔۔۔
مطیع اللہ جان
پنجابی طالبان ‼️
مجاھد حسین اپنے کتاب (پنجابی طالبان) میں لکھتے ہیں کہ پنجاب پورے پاکستان میں 229 کیمپ بنائے تھے جس میں 219 پنجاب میں تھے اور اس میں ایک لاکھ پچاس ہزار لوگوں کو ٹریننگ دیا.!!!
یہ 22کروڑ کا ملک اب منافقت سے نہیں چل سکتا یہ کوئی طریقہ نہیں ایک جرنیل مجاہدین بناۓ اور دوسرا انہیں دہشتگرد کہے پچھلے 70سالوں سے یہ چل رہا ہے اگر ایسا چلتا رہا خدانخواستہ خدانخواستہ پھر مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہو سکتا ہے
رانا ثناء اللہ جمہوریت پسند والا
ذوالفقار علی بھٹو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ تھا ، نہ بلوچوں کے لیے اچھا ثابت ہوا، نہ پشتونوں کے لیے، نہ بنگالیوں کے لیے۔
بےنظیر نے بھی فوج سے ڈیل کر کے اقتدار لیا، اور بلاول آج اسی روایت پر چلا اور گورنر راج لگا دیا۔