🚨بریکنگ نیوز
ایران کے پاسداران انقلاب کا اعلان
مشرق وسطیٰ اس وقت تک "امن نہیں دیکھ سکے گا" جب تک اسرائیل کو "تباہ" نہیں کر دیا جاتا تب تک دشمنوں کا جینا حرام کریں گے۔🔥✊
عمران خان کو آخر کدھر کدھر سے مائنس کرو گے؟عمران خان اب صرف ایک شخص یا سیاسی جماعت کا نام نہیں رہا، وہ ایک نظریہ، عوام کی ضد اور ایک ایسی کیفیت بن چُکا ہے جس کیفیت میں لوگ کئی بار موت کو بھی سینے سے لگا چُکے ہیں۔آپ ایک انسان کو قید کر سکتے ہیں، اُس کی آواز دبانے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن اُس سوچ کو کیسے قید کریں گے جو کروڑوں دلوں میں زندہ ہو چکی ہو؟تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو طاقت سے نہیں ہرایا جا سکتا۔ مہرقصوری✍🏻
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
🔴 سابق کینیڈین وزیرِ خزانہ کرسٹیا فری لینڈ، جو اسرائیل کی حمایت کے لیے مشہور ہیں، ایک تقریب میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔
مظاہرین نے کہا:
“تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے۔
کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟
وہ روحیں تمہاری زندگی بھر تمہیں ستائیں گی۔
تم گھناؤنی مخلوق ہو، صیہونی کتیا!”
صیہونی اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی معصوم بچہ کو گرفتار کر لیا ہے
وہ اس طرح سیکڑوں بچوں کو اغوا کر لیتے ہیں اور ان بچوں کی قسمت کا علم نہیں
کچھ اعضاء کے اسمگلروں کو فروخت کیے جاتے ہیں اور کچھ دوسرے مقاصد کے لیے فروخت کیے جاتے ہیں
😢