@khadijasid751 Acha hy inkyy he officers inko marwa dety hyn keery smjh kr jese 4 ko gari k nichy ronda unho ne unky lye ye b keery makory hyn. Ye b jahanum wasil hongy
@Mr_OmarMalik Ya Allah jinhon ne itny bcho ko yateem kya hy nahaq logo ko shaheed kya hy unki auladon ko unky lye nishan e ibrat bnaaa de ameen sum ameen
@B0oTaOfficial Is qoam ki yhi saza hy Allah ki trf se, Jo apne haq k lye nai lar skty unky sath aise he kiya jata hy. May Allah protect Imran khan. Ameen
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنی عزت مٹی میں ملائی ہے۔
ایک ملک کا قانون ہے کہ اضافی سامان پر آپ کو چارجز پے کرنا پڑتے ہیں تو آپ فری کی توقع کیسے کر رہے تھے؟ سٹیٹ گیسٹ کو وہ ففٹی پرسنٹ ڈسکاؤنٹ دے تو رہے تھے۔ اپنی تقاریر میں خلفائے راشدین کی مثالیں دینے والا بندہ چند پیسوں کے لیے اتنا چھوٹا کیسے سوچ بھی کیسے سکتا ہے؟
سورمے کدی منے منیب نو بھیجدے کدی مرزے انجنئیر نو کہ اسی عمران خان نو نہی چھڈنا۔
کوئی سورمیاں نو باریک جیا نقطہ سمجھاؤ ہون ایہہ قوم عمران خان نال تے کھڑی ہے پر ت��اڈے مخالف کھڑی ہے تے جو تواڈے نال ہے اودھے وی مخالف ہے،عمران خان نا وی ہویا فیر وی تواڈے مخالف اے۔
یہ کوئی فائیو سٹار ہوٹل نہیں اور نہ ہی بکاو میڈیا آپ کو یہ دیکھائے گا، یہ پشاور میں ایک یتیم خانے میں سونے کے کمروں کے مناظر ہیں
خیبر پختون خواہ حکومت کو سپورٹ کریں ❤️
اُس شامِ غریباں دورِ حاضر کے یزید کے پیروکار پر میری طرف سے لعنت۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتا ہے کہ اگر عمران خان زندہ رہا تو پاکستان میں کبھی استحکام نہیں آسکتا
https://t.co/kdyJo77yww
اگر عمران خان زندہ رہے اور جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں استحکام نظر نہیں آئے گا، آپ فوج کی مجبوری کو بھی سمجھیں- انجینئر محمد علی مرزا
اسی طرح کے لوگ تھے جو سانحہ کربلا کے وقت حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے یزید کی مجبوریاں سمجھا رہے تھے...
میں اس پر لعنت بھیجتا ہوں اور آپ.....؟