شہدائے کارساز کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا حیدرآباد جلسہ عام میں عوام کا جم غفیر موجود، اپنے لہو کے دیپ جلا کر ملک کی جمہوری قیادت کی حفاظت کرنے والے شہداء کارساز کو سلام
@BBhuttoZardari#ShuhadaEJamhuriyat
PSF is advocating for the establishment of Constitutional Courts through the proposed 26th amendment to Constitution of 🇵🇰.
#JudicialReformsWithBBZ@BBhuttoZardari
،طلبہ ہی چلائے پی ایس ایف
آئینی عدالت نافظ کرنے کے لیے طلبہ تیار ہیں اور اُمید صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں
طلبہ مارچ، حیدرآباد پریس کلب۔
#psfmuet@BBhuttoZardari@AseefaBZ