کیا یہ اقبال و قائد کا پاکستان ہے یا ٹرمپ و نیتن یاہو کا؟؟؟
آج پورا دن ملتان پولیس نے گرفتاری کی کوشش کی لیکن ملتان بار کے وکلاء نے کمال مزاحمت سے مجھے گرفتاری سے بچائے رکھا،اور شام کو سیل شدہ اقبال مارکی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا نماز مغرب باجماعت ادا کی۔
ٹرمپ کے 20 نکاتی فارمولے، دوریاستی حل،ابراہم اکارڈ کو مسترد کرتے ہیں، حکومت پنجاب @GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP اور وفاقی حکومت @GovtofPakistan اسرائیل نوازی میں فلسطین کی آواز کو دبا رہی ہے ۔
اقصیٰ، غزہ اور فلسطین کی آواز بلند کرتے رہینگے اور اس کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔
@Pak_PalForum
آج کا تازہ بیان
ارکان شوری میں سے میری سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت ڈاکٹر شفیق امینی صاحب
جب تک سانس ہے زبان پر لبیک کا نعرہ
اور تاحیات رہنما سعد حسین رضوی
❤️❤️❤️
#Urs_Imam_E_Rizvi https://t.co/yMJ0EzSnZp