کشمیر والو! ٹھپے شیر پر لگائے بہت اچھا کیا👌🏼
آئندہ بھی مہر شیر پر ہی لگانا تاکہ تمہیں بھی اچھے نوازشریف سکول آف ایمیننس ملیں جہاں آپ کے بچے اچھے ماحول میں معیاری تعلیم مفت حاصل کریں۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
مجھے ابھی تک ایسی کوئی ویڈیو نظر نہیں آئی اور نہ کسی ٹی وی چینل پر کسی کشمیری کو یہ کہتے سنا کہ اس نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ہے،ہر کوئی ایک بات کررہا اس نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا ہے،جیسے شام کے پانچ بجنے پیپلزپارٹی نے کہنا دھاندلی ہو گئی۔
کشمیر کی بیٹی پر پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے والی کشمیر کی دوسری بیٹی کا اعتماد اسے یقین ہے کہ مریم نوازشریف نے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے ہونگے اور انشاءاللہ ضرور ہونگے یہاں بھی پنجاب جیسی ترقی ہوگی یہاں کے حالات بھی بہتر ہونگے
#KashmirSherKa
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔
پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظار بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
Alhamdulillah, peace has returned to the troubled areas of Kacha after decades. A two-week floodlit cricket tournament was successfully held in the region, an area where, until recently, people would hesitate to venture even in broad daylight. Throughout the event, large numbers of residents were seen moving about freely late into the night without fear. Since December, not a single FIR relating to any heinous crime has been registered at the local police stations.
Gilgit-Baltistan is on the front line of climate change. Pollution from developed countries is accelerating the melting of its 8,000+ glaciers, causing deadly GLOFs, flash floods, and rising temperatures.
#LeadsWithHonorCDF#KashmirPakistanHai
گلگت بلتستان ضلع غذر کے گاؤں ہاسس میں سیلاب کے باعث دریائے اشکومن کا بہاؤ بند ہونے سے ایک قدرتی جھیل بن گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد گھر اور سرکاری دفاتر زیرِ آب آ گئے ہیں۔
#PakStandsWithCDF#CDFLeadingPeace
@PMLNGhizerGB@MaryamNSharif Gilgit-Baltistan is on the front line of climate change. Pollution from developed countries is accelerating the melting of its 8,000+ glaciers, causing deadly GLOFs, flash floods, and rising temperatures.
#LeadsWithHonorCDF#KashmirPakistanHai