سکردو کے ایک مقامی ہوٹل کے کمرے سے غیر ملکی خاتون سیاح کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ متوفیہ کی شناخت چانگ یونگ کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق ملیشیا سے بتایا جا رہا ہے۔ خاتون کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں.
#GilgitBaltistan
سکردو بلتستان میں لاکھوں افراد کی شرکت۔
چہلم رہبر انقلاب اسلامی آیتہ اللہّٰ سید علی خامنہ آئ شہید و جملہ مومنین شہداء ایران کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ۔
#GilgitBaltistan#Iran#Pakistan#IslamabadTalks
مشہور سیاحتی مقام کچورا، سکردو میں کئی دنوں سے\
S COM
سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج،
ایس سی او سم جلاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان۔
#GB_Truth#GilgitBaltistan
رات ڈھائی بجے دنیور کے مقام پر نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو اٹھا لیا۔
اس گرفتاری کے خلاف ہرسپو نگر کے مقام پر احتجاج، شاہراہِ قراقرم بند
#ReleaseOurComrades#ReleaseRizwanAli#GilgitBaltistan
صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو رات کے ڈھائی بجے دنیور کے مقام سے کچھ نامعلوم افراد نے اصلحے کے ذور پر گرفتار کیا ہے اس کے خلاف ہیرسپو نگر میں احتجاجی دھرنا جاری۔۔
#ReleaseRizwanAli#ReleaseOurComrades
صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو رات کے ڈھائی بجے دنیور کے مقام سے کچھ نامعلوم افراد نے اصلحے کے ذور پر گرفتار کیا ہے اس کے خلاف ہیرسپو نگر میں احتجاجی دھرنا جاری۔۔
#ReleaseRizwanAli#ReleaseOurComrades
@Jawad530621322 پہلے گولی فوج نے سکردوں میں چلائی تھی، میری فیملی ممبرز بھی اس احتجاج میں شامل تھے۔۔
7 بچے شہید ہوئے اس کے بعد عمارتوں پر عوام نے کاروائی کی۔۔
قمری منمرگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان پر پولیس بہیمانہ تشدد قابل مذمت ھے۔
ایسے واقعات کا رونما ھونا پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھے۔ ایس پی ضلع استور واقع کا فوری نوٹس لے اور جرم کے مرتکب اہلکار کو قرار واقعی سزا دے۔
#GB_Truth#GilgitBaltistan
گوجال کے دریا کناروں پر آج کل ہر طرف سونا نکالنے والوں کے ڈیرے لگے ہوئے ہیں۔ ہمسایہ ملک چین کی بڑی مشینری اس مقصد کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
مائننگ کے لئے زیر زمین دھماکوں کی وجہ سے زلزلے آ رہے ہیں۔
گلگت بلتستان میں مائننگ بند کرو۔
#StopMiningInGB#GB_Truth#GilgitBaltistan
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi