پاک آرمی کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ، ہیلی کاپٹر میں سوار جوان اور تمام عملہ شہید، آئی ایس پی آر
#MI17#HelicopterCrash@humnews_urdu
استور کی دونوں نشستیں ن لیگ نے جیت لی
استور،جی بی اے 13 حلقہ ون کا فارم 47 جاری ، ن لیگ کے
رانا فرمان 7252 ووٹ لیکر کامیاب
استور، آزاد امیدوار شاہدہ خورشید 6 ہزار 800 ووٹ حاصل
کر سکیں
----
استور، جی بی اے 14 حلقہ 2 کا فارم 47 جاری کر دیا گیا
استور،ن لیگ کے رانا محمد فاروق 7 ہزار 58 ووٹ لے کر کامیاب
پیپلز پارٹی کے سید محمد عباس 5 ہزار891 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
@Pildat@_FAFEN@ECP_Pakistan
#GilgitBaltistan
#Elections
یہ بات درست ہے کہ اب نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیے، کیا پارٹی ورکرز تاحیات شریف خاندان کے لیے اسٹیج سجاتے، جھنڈیا اور بینر لگاتے رہیں گے؟ کیا پارٹی میں ایک بھی رہنما ایسا نہیں کہ پارٹی کی بھاگ دوڑ سنبھالے؟ ایسا بلکل بھی نہیں، میاں صاحب کو ناسٹیلجیا سے نکل حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے...
All political parties should sit to evolve reform election commission on modem lines, the system of inducting retired bureaucrats and judges as members be abolished, topnotch management practitioners be selected to ensure free, faire and transparent elections. E-voting be replaced with traditional balloting.
No election in Pakistan has been "free, fair and transparent" due to various reasons,
(1) Election Commission couldn't be reformed on modern lines.
(2) The Chief and all members should have been the modern management practitioners instead of inducting retired bureaucrats and judges.
(3) There should have been automation and a paper free digital system.
(4) E-voting should have been introduced installing track and trace system on every polling machine.
(5) Postal balloting could have been digital.
Election in Pakistan will never been credible until the best electioneering practices are adopted.
@Pildat@_FAFEN@ECP_Pakistan@Real_MZubair
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، اب تک 3 حلقوں کے فارم 47 کا اجراء ہو چکا ہے، جی بی اے-1 سے پی پی پی کے امجد حسین، جی بی اے-4 نگر سے محمد علی اختر جبکہ جی بی اے-11 کھرمنگ سے اقبال حسن کامیاب قرار... پی پی پی نے 11 نشستوں پر میدان مارنے کاودعویٰ کیا ہے. ن لیگ 6 نشستوں کے ساتھ دوسرے، آذاد امیدوار 4 نشستوں کے ساتھ تیسرے، پی ٹی آئی 2 تشستوں کے ساتھ تیسرے جبکہ ایک نشست ایم ڈبلیو ایم کے حصے میں آئی ہے... واضح رہے کہ 3 حلقوں کے علاوہ 21 نشستوں کے فارم 47 کا اجراء تاحال نہ ہو سکا
وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دلانے کے لیے پاکستان کی پارلیمنٹ قانون سازی کرے، ریاستی ادارے اس خطے کے مستقبل کا فیصلہ کریں،ان انتخابات کے بعد ایک میثاق گلگت بلتستان کی ضرورت ہے، خواجہ سعد رفیق
۔۔۔۔۔۔
اب وقت آگیا ہے کہ تمام فیصلے گلگت بلتستان کو اعتماد میں لے کر کیے جائیں، بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں سیلف رول رائج ہونا چاہیے۔
@KhSaad_Rafique@CMGBPK #GilgitBaltistanElections @ZahidGishkori@Rohshan_Din