@MoeedNj پوری ٹویٹ میں جو سب سے قیمتی بات کہی آپ نے وہ ہے ،،جاہل اور ناخواندہ عوام،،
پاکستان کی بدقسمتی یہ جاہل منافق اور ناخواندہ عوام ہیں اور یہی عوام ہر طرح کے برے حالات کی ذمہ دار بھی ہیں
@ICT_Police پولیس واحد ادارہ ہے جو ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرسکتا ہے
ہم اس عزم کے ساتھ آپ کے ساتھ ہیں کہ آپ بگڑتی صورتحال کو شفافیت ے ساتھ کنٹرول کریں تاکہ ملک میں شرپسند عناصر کی سرکوبی کی جا سکے