ہونہار نوجوان صرف اپنے خواب نہیں سنوارتے، بلکہ قوم کا مستقبل بھی روشن کرتے ہیں۔ جب تعلیم کا بوجھ کم ہو، تو صلاحیتیں نئی بلندیوں کو چھوتی ہیں۔ ہونہار انڈرگریجویٹ اسکالرشپ ہزاروں طلبہ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہی ہے
@MaryamNSharif#معیاری_تعلیم_روشن_مستقبل#CMMaryamForEducation