میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اللہ کےآخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا احزاب
#ختم_نبوتﷺ_ہمارا_ایمان
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
جنگ بندی پر سب کو خصوصاً پاکستان اور ایران کو مبارکباد۔۔۔
ایک نالائق نے اس موقع پر بھی اپنی نالائقی سے خود کو تختہ مشق بنا ڈالا۔ اب جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ ویسے ٹرمپ نے درست کہا تھا کہ وہ نالائقوں سے تعلق پسند کرتا ہے۔
ایک وہ عورت ہے جو اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے زبردستی فقط پنجاب کے تعلیمی نصاب میں اپنا نام شامل کرواتی ہے اور دوسری طرف وہ باوقار خاتون ہیں جنکے بےلوث کاموں کو سرہاتے ہوئے انکا نام مشہوربین الاقوامی میگزین Forbes ٹاپ 50 خواتین کی لسٹ میں ازخود شامل کرتا ہے۔ فرق صاف ظاہر ہے!
ہم نے کیاکیا ہیرے کھوئے ہیں۔پاکستان تیری قسمت پہ رونا آیا
#اردلی_حکومت_نامنظور
پاکستان میں دہشت کا راج برقرار رکھنے کیلئے
”اجتماعی سزا“ کا سلسلہ آج بھی بلا روک ٹوک جاری ہے۔
اس مرتبہ فرخ آفریدی کو اس کا نشانہ بنایا گیا جن کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ تحریک انصاف کے نڈر رہنما شہریار آفریدی کے بھائی ہیں۔ فرخ کو گزشتہ شب ان کی رہائش گاہ سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا اور تاحال ان کا کچھ بھی سراغ نہیں۔
اسی دوران راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے شہریار آفریدی کیخلاف تھری ایم پی او کا ایک اور مقدمہ جَڑ دیا۔
تحریک انصاف کو کچلنے کی بڑھتی ہوئی مایوس کن اور ہیجان انگیز کوششوں میں یہ سرکار ہر روز نئی نئی پستیوں میں گرتی ہےاور کچھ بھی مہلت سُجھائی نہیں دیتی کیونکہ ملک پوری طرح جنگل کے قانون کے نرغے میں ہے۔
Saddened to learn of the blast in Bajaur, which took over 40 precious lives while injuring 150 other. My condolences and thoughts go to the families of the victims.
The rise in terror incidents across Pakistan particularly in KP, calls for an urgent need to reconsider our priorities. Those in power must shift their focus from political engineering to directing State’s efforts' & resources towards countering terrorism.
Pakistan cannot afford another wave of terrorism.
باجوڑ میں بم دھماکے جس کے نتیجے میں 40 قیمتی جانیں ضائع جبکہ 150 افراد زخمی ہوئے، پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہماری ترجیحات کے از سرِ نو تعیّن کا تقاضا کرتا ہے۔ اہلِ اقتدار سیاسی انجینئرنگ سے رُخ موڑ کر دہشت گردی کے انسداد کو ریاستی وسائل اور کوششوں کا مرکز بنائیں۔
پاکستان دہشت گردی کی ایک اور لہر کا ہرگز متحمّل نہیں ہوسکتا۔
پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا، چیئرمین عمران خان کے مشن ، ان کے نظریے اور ان کے اپنی قوم کے لوگوں کے لئیے دیکھے گئے ایک اسلامی فلاحی ریاست خواب کا عکاس ہے۔ ہم یہ جھنڈا لہرا کر اس عظم عالیشان کی تجدید کریں گے کہ کپتان کے اس عزم میں ہم اس کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور رہیں گے!
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
مجھے اس غلیظ فرانسیسی صدر کی تصویر لگاتے ہوئے تکلیف ہو رہی ہے لیکن صرف یاداشت کے لئے لگا رہا ہوں کہ اس نے سرکاری طور پر پیرس میں نعوذ باللہُ آقا صلی اللہ علیہ وسلُم کے کارٹون لگائے تھے، اس کے سفیر کو نکالنے کے لئے پاکستان کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئی تھیں ۔آج عشق رسول کے دعویداروں کی دھواں دار تقریریں کہاں ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان کا حکومت کو للکارنایاد آرہا ہے ، اب تو شاید مولانا شہباز شریف کے مقدس سینے سے بغل گیر ہوں۔
ہر کسی نے روز حشر اپنے عمل کا حساب دینا ہے