علیمہ خان نے قبل از وقت ایک روزہ احتجاجی ڈراموں کا راستہ بند کر دیا ۔ PTI قیادت 5 اگست کو ایک روزہ احتجاج کا پلان کر رہی ہے تو یہ نہیں چلے گا۔ اب تحریک نتائج تک مستقل چلے گی۔
ساری کمپرومائزڈ قیادت کو اب موشن لگیں گے تو وہ علیمہ خان کی آواز اپنے آقاؤں سے بند کروانے کیلئے منتیں کریں گے
یہ نوسرباز کتنا بڑا ریسرچر ھے کہ جس گھڑی کو بیچنے کا پوری پی ٹی آئی،خود عمران خان اعتراف کرچکا لیکن یہ نوسرباز اس وقت اس کے نا بیچے جانے سے متعلق کیا گھٹیا اسٹوری لایا تھا ملاحظہ ھو۔
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوے۔
🚨🚨شکریہ عاصم منیر 🚨🚨
🚨🚨وہی طریقہ واردات وہی کھیل وہی درندے وہی چہرے بار بار ۔
ایک اور سانحہ ڈی چوک ایک اور سانحہ مریدکے ۔
رات کے اندھیرے میں پہلے قتل کرو ،پھر لاشیں ٹرکوں کے زریعے غائب کر دو ۔
باقی قوم پہلے بھی خاموش تماشائی تھی ،قوم آج بھی خاموش تماشائی ہے ۔
عمران خان کے اسلاموفوبیا پر کمال کی تقریر۔
اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کوئ بھی مذہب دہشتگردی کی تعلیم نہيں دیتا۔
مسلمان ملکوں میں دہشتگردی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب امریکہ جمہوریت کو کچل کر فوجی ڈکٹیٹرز کو سپورٹ کرتا ہے۔ جیسے پاکستان میں ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو کیا تھا۔
امریکہ کو دہشتگردی ختم کرنے کے لئے اپنے پسندیدہ ڈکٹیٹرز کی سپورٹ ترک کرکے جمہوری لیڈرز کا ساتھ دینا ہوگا۔
عمران خان
Crisis turns opportunity: Hustle bustle at Pakistan's Gwader Port, CPEC's endpoint, and the future gateway between China-Central Asia and Arab Gulf-Middle East. InshaAllah!
اقرار بھائی، @iqrarulhassan
پہلے تو میں آپ کو Appreciate کرتا ہوں کہ آپ نے عمران خان اور ان کے فالوور سے معافی مانگی کیونکہ آپ نے ان کے خلاف نہایت ہی اخلاق سے گرے ہوئے باتیں بھی کہیں جس کے جواب میں ان کے سپورٹرز نے بھی آپ کو بہت غلط کچھ کہا میں ان کو ڈیفنڈ نہیں کروں گا
لیکن غلطی آپ کی اسی لیے ہے کیونکہ آپ اپنے مشن کو چھوڑ کے دوسرے کے معاملات میں ٹانگ اڑا رہے ہیں جو کہ سراسر غلط ہے
میں As a آپ کے ایک اچھے دوست کے آپ کو یہ نصیحت کرتا ہوں کہ اپنے مشن پہ فوکس کریں، اپنے کام پہ فوکس کریں اور خصوصی طور پہ اپنے سوشل کام پہ فوکس کریں جو آپ کرتے چلے آ رہے ہیں انسانیت کی خدمت، غریبوں کی مدد، سوشل ورک اس پہ فوکس کریں یہ آپ کے لیے بہتر ہوگا اور اس کے نتائج آپ کو انشاء اللہ ملیں گے آخرت میں بھی اور اس دنیا میں بھی
باقی میں آپ کو کوئی بھی سیاسی نصیحت نہیں کروں گا کہ آپ کی پارٹی آپ کی سیاست یا آپ کا مستقبل کیونکہ وہ آپ نے خود ہی decide کرنا ہے، فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے کون سے لیول پہ جانا ہے اور کس ڈگر پہ چلنا ہے وہ آپ کے عمل سے ہی آپ نے ثابت کرنا ہے
بہت شکریہ 👍♥️
عید کے موقع پر اِن بہنوں کی تکلیف کو بھی یاد رکھیں۔ جنہیں ایک سال سے اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا جا رہا،
اور بھائی بھی وہ ہے جو اِس ملک کا وزیر اعظم رہا ہے۔
اور آج بھی پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر ہے۔
27مارچ 2022 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن جب عمران خان نے امریکی سازش کو اپنی قوم کے سامنے بے نقاب کیا “یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں
اس پر باجوہ کا کورٹ مارشل بنتا تھا
حکومتی پالیسی کے خلاف ایک سرکاری ملازم کس طرح انٹرنیشنل پالیسی پر بیان دے سکتا ہے
آجکل تو لوکل پالیسی پر کوئی بات کرے تو ڈالے آ جاتے ہیں
کیا وردی پہن کر سب معاف ہو جاتا ہے ؟
جنرل باجوہ نے ایجنٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے ڈونلڈ لو نے جو کہا تھا کر دیا اور عمران خان کی حکومت گرا دی
چار سال قبل جو پاکستان ترقی کررہا تھا آج اس پاکستان پر 97300 ارب قرضہ چڑھ گیا ہے، عوام تباہ حال ہو گئی ہے،
قاسم خان سوری
He will return, InshaAllah!
May Allah grant complete recovery for his affected eye and bring him back to his family and Awaam soon.
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
سائفر کے محاذ پر دلیری سے لڑنے والے قاسم سوری کی گفتگو
" مجھے آج فخر ہے میں مطمئن ہوں اور عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں نے بیرونی سازش کے خلاف رولنگ دی، مجھے غدار وطن کہا گیا لیکن میں آج مطمئن ہوں