انصاف اور قانون کی بالادستی کسی بھی مہذب ریاست کی حقیقی قوت اور استحکام کی بنیاد ہوتی ہے۔ جب معاشرے سے انصاف کا نظام ختم ہو جائے تو انسانی زندگی جنگل کے قانون سے بھی بدتر ہو جاتی ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لواحقین گزشتہ بارہ برسوں سے انصاف کے منتظر ہیں،
#12YearsofInjustice
✍️ "ناانصافی کے 11 سال مکمل ہو چکے، مگر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء آج بھی انصاف کے منتظر ہیں... یہ سوال اب بھی زندہ ہے: ظلم کرنے والے کب کٹہرے میں آئیں گے؟"
#11YearsofInjustice
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ ایک تعلیم یافتہ، باشعور، دیانت دار شخصیت کے مالک تھے۔ آپ نے کروڑوں انسانوں کی آزادی کے لیے جو خدمتِ انجام دی وہ ان کے لیے تاقیامت صدقہ جاریہ ہے، قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے اسلامیان پاکستان کو نظم و ضبط اختیار کرنے کی تعلیم دی۔
#QuaidEAzam#Pakistan
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ مذہب کے نام پر انسانیت کو نقصان پہنچاۓ اگر کوئی فرد توہین مذہب کا مرتکب ہے تو پاکستان میں قانون موجود ہے عدالتیں موجود ہیں اس کو قانون کے حوالے کیا جائے غیر جانبدار تفتیش ہو اس کے مطابق فیصلہ کیا جاۓ
#bantiktok_blasphamy
اگر دس سال گزرنے کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیر جانبدار تفتیش نہیں ہو پائی تو اس کا مطلب ہے کہ پاکستانی ادارے کسی اور کے مرہون منت ییں
#10YearsOfInjustice
@siasatpk@ImranKhanPTI عقل والوں کے لئے اشارہ کافی ہے
شہباز شریف گورنمنٹ میں آپ کی سزائیں معاف ہو رہی ہیں ہاں آپ اپنے موقف پہ ڈٹے ہوئے ہیں کہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے لوکل اسٹیبلشمنٹ کو بدنام کروں گا اور ریاست کو کھڈے لگاؤں گا
آپ کے ہینڈلرز کی وجہ سے ڈیل بھی ہو گئی ہے اور ڈھیل بھی مل رہی ہے
پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے چند شر پسند عناصر کچھ عرصے سے دشمن کے ایجنڈے کو پروموٹ کر رہے ہیں اور ریاست پاکستان کے خلاف بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا تدارک انتہائی ضروری ہے
افواج پاکستان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں
افواج پاکستان ذندہ باد
#DGISPR
پاکستان میں گیارہ انتخابات ہو چکے ہیں ہر بار جو بھی حکومت آئی پاکستان تنزلی کی دلدل میں دھنستا گیا وجہ یہ تھی بدعنوان عناصر ہر بار مسلط ہوۓ۔
اب کی بار اس روش کو بدلیں اور اہل و قابل نمائندوں کا انتخاب کریں
#مہراں_موٹرسائیکل_تے
حالیہ انتخابات میں اگر کسی جماعت کے پاس پارسا، سمجھ دار اور اعلیٰ کردار کے حامل افراد ہیں تو وہ پاکستان عوامی تحریک کے نامزد امیدوار ہیں جو تعلیم یافتہ بھی ہیں اور امانت دار بھی ہیں
#مہراں_موٹرسائیکل_تے
Our vision for Pakistan is clear - a nation with equal distribution of resources, justice, and progress across all provinces. Join @PATofficialPK in the journey towards a society where every citizen lives a life of respect, honesty, and prosperity.
#مہراں_موٹرسائیکل_تے