میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے.
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#GBWantsAutonomy#GilgitBaltistan
لہو سے سینچی ہوئی آرزوئے آزادی
ہزار خوف کے سایوں تلے نہیں مرتی
یہ جان کیا ہے؟ امانت ہے چند سانسوں کی
مگر اصول کی خاطر صدا نہیں مرتی
جلا کے خود کو جو روشن کرے دلوں کی سحر
وہ شمع وقت کی آندھی سے بھی نہیں مرتی
جھکا نہ جس کا علم ظلم کی ہواؤں میں
وہ ایک صداہے جو صدیوں کبھی نہیں مرت
ولادتِ باسعادت مولائے کائنات ، خلیفہ اول ، فاروقِ اعظم ، صدیقِ اکبر ، مشکل کشاء، شیرِ خدا ، امیرالمومینین حضرت علی مرتضٰی ع تمام مومنین کو بہت مبارک
#ImamAli#جشن_مولود_کعبہ#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
ولادتِ باسعادت مولائے کائنات ، خلیفہ اول ، فاروقِ اعظم ، صدیقِ اکبر ، مشکل کشاء، شیرِ خدا ، امیرالمومینین حضرت علی مرتضٰی ع تمام مومنین کو بہت مبارک
#ImamAli
The US entering in this matter [war] is 100% to its own detriment. The damage it will suffer will be far greater than any harm that Iran may encounter.