انتظامی یونٹس کے معاملے میں
سید مصطفی کمال کی کراچی کے نوجوانوں میں مقبولیت اب واضح ہوچکی ہے۔ پاکستان کے سندھ کے کراچی کے اور ایم کیو ایم کے دشمنوں کا ٹارگٹ صرف سید مصطفی کمال ہیں
اور یہی بات سید مصطفی کمال کی سچائی کی ضمانت ہے اور یہی بات دیکھ کر کراچی کا نوجوان آج
سید مصطفی کمال کے گرد جمع ہے۔
#SindhWantsAsministrativeUnits
#AdministrativeUnits #MQMPakistan #KarachiMatters #Karachi
ایسا تھا ہمارا کراچی۔۔۔
ان صاحب کو تو میں نہیں جانتا لیکن جو کہا ہے سچ کہا ہے۔
کراچی جیسا آج ہے ایسا کبھی نہیں تھا آج کراچی کی بربادی سندھ کی نااہل بےایمان اور بدانتظام سرکار کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے کراچی کا ہر علاقہ کراچی میں موجود ہر ادارہ بے ایمانی رشوت ستانی اور بدانتظامی کا شکار ہے کراچی اب بھی ٹھیک ہو سکتا ہے کراچی کو ایماندار ، اہل ،اور محنتی قیادت کی ضرورت ہے اور اب خرابی اتنی بڑھ چکی ہے کہ اس کا واحد حل انتظامی یونٹس ہیں بڑے چھوٹے چور جتنا بھی شور مچائیں فیصلہ کرنے والوں کو اب فیصلہ کر لینا چاہئے
یہ ہمارے وطن پاکستان کی بقا کا سوال ہے۔
#SindhWantsAsministrativeUnits #Pakistan #Karachi #KarachiMatters #DGISPR #SindhPolitics #AdministrativeUnits #Sindh
یہ کلپ دیکھ کر دل سے ہر کراچی والے کو ماننا پڑے گا کہ کراچی والوں کے حقوق کی جنگ کیلئے سب سے مضبوط
اور توانا آواز اور کراچی کیلئے ٹھوک کر جواب دینے والا صرف اور صرف
سید مصطفی کمال ہے۔
آج اس کلپ میں سید مصطفی کمال کے الفاظوں نے ہم سب کراچی والوں کی ترجمانی کی ہے۔
جیو کمال ❤️❤️❤️
کراچی والوں کادل خوش کردیا❤️
#Karachi #MustafaKamal
#Pakistan #MQMPakistan #SindhWantsAsministrativeUnits
انڈیا میں کلکتہ کے ایئرپورٹ کے قریب 136 سالہ پرانی غوری جامع مسجد کو رام مندر بنانے کے لئے شہید کردیا گیا
مسلمان تڑپتے رہے مگر آر ایس ایس کے غنڈوں نے ان کی ایک نہ سنی اور بےدردی سے مسجد کو شہید کردیا
سورۃ یٰسین، آیت 58:
سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِيمٍ
ترجمہ:
“رحمت والے رب کی طرف سے ان کے لیے سلام کا فرمان ہوگا۔”
یہ آیت جنت والوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام اور عزت و اکرام کی بشارت بیان کرتی ہے۔
یہ حالت سندھ کی ہے
لاڑکانہ اسپتال جو بھٹو کا گڑھ ہے
بلاول زرداری کے کتوں کو جو سہولیات موجود ہے وہ بھی سندھ کی عوام کو سہولت موجود نہیں اس کے باوجود بھی ان کو قوم پرستی کا چورن بیچتے شرم تک نہیں آتی۔
#SindhRejectsSohailAfridi
لاہور میں بندوق بردار امیر زادہ غنڈہ کس طرح غریب ملازمین کو ہراساں کر رہا ہے ، امید ہے روشن پنجاب کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی ورنہ کہا یہ ہی جائیگا،
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
@MaryamNSharif@OfficialDGISPR@KamalMQM