الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم انتخابی نشان حاصل کرنے کی اہلیت سے محروم ہو سکتی ہے.
https://t.co/yB46aEr6ot
#DailyJang
🚨 بریکنگ نیوز,,, امریکہ کا ایران پر مبینہ حملہ
اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فورسز کی جانب سے امریکی طیارے پر میزائل داغے جانے کے بعد امریکی فوج نے جزیرہ قشم پر ایران کے ایک میزائل لانچر کو تباہ کر دیا۔
واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ یہ کارروائی اپنے دفاع میں کی گئی
اس واقعے سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ یہ سب امریکی وسط مدتی انتخابات سے ایک روز قبل ہو رہا ہے۔ کیا اس صورتحال کا امریکی ووٹرز کے فیصلوں پر اثر پڑ سکتا ہے؟
ان اطلاعات کی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے
🚨 ایرانی ٹیلی ویژن نے ہائی الرٹ رہنے کا اعلان کر دیا..
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی فضائی و خلائی فورس نے زیرِ زمین ایک نئے میزائل شہر کا انکشاف کیا ہے جہاں بڑی تعداد میں میزائل موجود ہیں۔..
🔴 بریکنگ نیوز | ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملے کا دعویٰ
اطلاعات کے مطابق ایران نے تقریباً ایک گھنٹہ قبل امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی۔
#Iran#USA#BreakingNews
تھانہ مندرہ کے علاقے موڑہ دھیال میں نوجوان طالب علم کو کالج سے گھر واپسی پر تشدد کرکے کھیتوں میں پھینک دیا گیامتاثرہ طالب علم کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
نوجوان طالب علم کی شناخت محمد مصطفٰی کے نام سے ہوئی نوجوان طالب علم این ایل سی مندرہ میں بی ایس کا طالب علم ہے