رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ
آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے ليے آ
پہلے سے مراسم نا سہی پھر بھی کبھی تو
رسم راہِ دنيا ہی نبھانے کےليے آ
کس کس کو بتائيں گے جدائی کا سبب ہم
تُو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کیليے آ
کچھ تو ميرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تو مجھکو منانے کے ليے آ
عطااللہ عیسئ خیلوی مجھے بڑے محترم ہیں۔ بڑے بھائیوں جیسے ہیں اور آجکل صاحب فراش ہیں۔ اللہ پاک انہیں شاندار صحت سے نوازے۔
خدا شاہد ہے کہ وہ بھی عمران خان کے لیے اپنے گائے ہوئے نغمے پر شرمندہ ہیں مگر اس کا اظہار نہیں کر پاتے۔
اب عوام نے انہی کے گائے ہوئے گیت کو بدل دیا ہے 👇
@smartypoppat@ShkhRasheed یہ برکت ہے جس نے لوگوں سے دو وقت کی روٹی اور سفید پوشی کا بھر تک چھین لیا ہے لانت ایسی ایمانداری اور برکت پر اور اس کے پوجاریوں پر