"تحریک انتشار، وفاق کے وجود پر ناسور"
تحریک انتشار کو ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک خطرناک فرقہ قرار دینا چاہئے، جس نے پاکستانی قوم کو اس حد تک تقسیم کر دیا ہے کہ شاید دشمن بھی صدیوں میں ایسا نہ کر پاتے۔
یہ جماعت مذہبی کارڈ کا بے دریغ استعمال اور لسانیت کے زہر کا پرچار کرکے نوجوان نسل کی رگوں میں اپنی ریاست کے خلاف نفرت گھولتی رہی۔ خیبر پختونخوا کو مرکز بنا کر باقی پاکستان کو نشانے پر رکھا گیا۔ اب یہ حال ہے کہ خیبر پختونخوا کے سکولوں میں قومی ترانے کی جگہ تحریک انتشار کے ترانے بجائے اور سکھائے جا رہے ہیں۔ طلبہ کو باقی سیاستدانوں کے خلاف چور ڈاکو کے نعرے سکھا کر نفرت کی فیکٹریاں بنائی جا رہی ہیں۔
القادر یونیورسٹی کا منصوبہ بھی سیرت النبیﷺ کی تعلیم کے بجائے اپنے نظریاتی غلام پیدا کرنے کا ایک ہتھکنڈہ تھا، تاکہ ان کے زومبیز ان کے گُن گاتے رہیں۔
تحریک انتشار کو ملک کی ترقی، تعلیم یا عوام کی فلاح سے کوئی غرض نہیں۔ ان کا مقصد صرف اپنے پیروکاروں کو ذہنی غلام بنا کر اپنے بیانیہ کی اندھی تقلید پر لگانا ہے۔ لیکن اس سے بھی زیادہ افسوس ان لوگوں پر ہے جو آنکھیں بند کرکے ان شعبدہ بازوں کے پیچھے چل رہے ہیں۔
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی ایسا محکمہ، بیرونی امداد یا خزانہ نہیں چھوڑا جس میں لوٹ مار، چوری، کرپشن یا ڈاکے نہ ڈالے ہوں۔
پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت نے "بینظیر نشوونما پروگرام" کے کروڑوں روپے بھی ہڑپ کر لئے، جس کے بعد پروگرام کا انتظام گنڈاپور حکومت سے لے کر این جی او کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Meta/Facebook, has 67,317 employees today. In December 2022, Facebook had 86,482 employees, highlighting a significant, 22.16% decrease in Meta’s workforce compared to 2022.
Conclusion. Artificial Intelligence is eating #jobs#AI#unemployment
امریکا کی سڑکوں پر عمران نیازی کے اصل چہرے کا پردہ فاش:
ٹرکوں پر نیازی کے شرمناک بیانات کی جھلکیاں:
پولیس افسران کو دھمکیاں
طالبان اور اسامہ بن لادن کی حمایت
یہ وہی عمران نیازی ہے جسے یوتھیا بریگیڈ "عالمی لیڈر" کہاکرتی تھی، دنیا کو اب اس نام نہاد لیڈر کی اصلیت نظر آ رہی ہے۔
پاکستان مخالف پی ٹی آئی میٹنگ اندرونی تنازعات کا شکار:
جو کل تک سب کچھ اپنے قبضے میں سمجھتے تھے، آج جوتیاں چٹخا رہے ہیں۔
برطانیہ میں پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ عروج پر، بانی رکن صاحبزادہ جہانگیر اور عمران نیازی کے قریبی ساتھی انیل مسرت کو خود ان کی اپنی پارٹی نے پروگرام سے باہر کر دیا۔
یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف تھے۔ اب سب کی خواہش ہے کہ نیازی اندر ہی رہے اور یہ باہر تماشا کرتے رہیں۔
خیبرپختونخوا: ایک وزارت، تین وزیر۔۔۔
پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی نئی داستان۔ ایک محکمہ، تین وزیر، اور سیکرٹری تینوں کو اکٹھے جوابدہ۔
تین چوتھائی اکثریت کے باوجود 32 وزیروں کی فوج ظفر موج۔
یہاں تک کہ پانچ غیر منتخب افراد کو وزارتیں دے دی گئیں۔ اگر اتحادی حکومت ہوتی تو کوئی منطق سمجھ آتی، مگر یہاں واضح اکثریت کے باوجود یہ حال؟
یہ "گینگ آف ٹھگ" وفاق میں بھی حکومت کے خواب دیکھ رہا ہے۔
مزید سنیں اور اپنا سر پیٹیں۔۔۔
فوجی عدالتوں کا کیس:
سپریم کورٹ میں سوال ہوا، "کیا کسی فوجی کا بھی ٹرائل ہوا؟"
جواب: ایک کور کمانڈر کو گھر بھیجا گیا، جو فوج کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ اس کے علاوہ دو میجر جنرل اور تین چار بریگیڈیئرز کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ کیا یہ کم سزا ہے؟
نو مئی کو فوج اگر فائرنگ کرتی تو پی ٹی آئی واویلا کرتی کہ معصوم لوگ مار دیے۔ فائرنگ نہیں ہوئی تو اعتراض ہے کہ روکا کیوں نہیں۔ ہر صورت میں اعتراض ہی اعتراض۔
پی ٹی آئی پاکستان کی ترقی اور مفاد سے زیادہ اپنے ایجنڈے کو عزیز رکھتی ہے۔ افسوس کہ یہ ملک دشمنی کی ایسی حدوں کو چھو رہے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔
The Guardian's latest article highlights the growing influence of right-wing authoritarianism globally, driven by figures like Trump, Musk, and Zuckerberg. Their actions reveal dangerous double standards that promote disinformation and undermine accountability.
Platforms like Meta (Zuckerberg) and X (Musk) are being weaponized to amplify Islamophobia and target diaspora communities, especially Pakistanis. This fuels racial bias and strengthens far-right agendas, turning social media into tools for division and propaganda.
In the UK, despite forming only 2% of the population, Pakistanis are disproportionately framed in issues like grooming gangs, while evidence shows 85% of such crimes involve other groups. This narrative exploits biases, promoting Islamophobia for political gains.
The US shelters controversial Pakistani critics like Moeed Pirzada, Shahzad Akbar, and Shahbaz Gill, who openly attack Pakistan. This hypocrisy exposes how Western platforms and policies manipulate dissent to serve their geopolitical interests.
The Pakistani state acknowledges that a few individuals within the diaspora may act against national interests but emphasizes the overwhelming contribution of overseas Pakistanis to the country’s progress. Unity and resilience are key to countering these divisive narratives.
Pakistan urges its diaspora to reject political agendas aimed at weakening their identity. Collective strength is essential to combating misinformation and upholding the truth. Together, we must challenge Islamophobia and protect our shared values.
https://t.co/JrItL1j8yP
The Guardian article sheds light on how right-wing authoritarianism manipulates global media and tech platforms. Figures like Musk and Zuckerberg are using their power to amplify disinformation, undermining democratic values and targeting minority communities like Pakistanis.
Meta’s removal of accountability measures like fact-checking and X’s amplification of misinformation show how these platforms prioritize political influence over truth. This creates biased narratives that disproportionately target Muslims, particularly Pakistanis, fueling Islamophobia.
In the UK, Pakistanis, only 2% of the population, are scapegoated in media narratives around grooming gangs, while 85% of such cases involve other groups. These selective narratives strengthen far-right rhetoric and undermine trust in the diaspora.
Prominent Western platforms provide space for anti-Pakistan propaganda. Figures like Moeed Pirzada and Shahzad Akbar, sheltered in the US, exploit these platforms to malign Pakistan while benefitting from double standards that protect dissent against their own countries.