کسی سے شخصی اختلاف کی بنیاد پر پورے ادارے پر چڑھائی کرتے وقت ایسے خوبصورت جوانوں کی آپ کی حفاظت کے لیے دی گئی جانوں کے نذرانے کو ذرا یاد کر لیا کریں، آپ کی مہربانی ہوگی، شکریہ 🙏🇵🇰💚
کمال ہے۔ آج ہمارے صحافیوں کی اکثریت عوام کو کیوں نہیں بتا رہی کہ شہباز شریف نے آتےہی چینی کی قیمت 9 روپے فی کلو بڑھا دی
اور PTI حکومت نےچینی سکینڈل کی تفتیش پر جو FIA افسر لگایا تھا، اسےلمبی چھٹی پر بھیج دیا
اور تنخواہیں بڑھانے کا اعلان بھی واپس لے لیا🙊
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور