جیسا کہ بتایا جاچکا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کراچی کی بہتری سے جڑی ہے اور کراچی کی بہتری حافظ جی کی پہلی ترجیح ہے
کل بلاول نے مولانا سے ملاقات کی
آج چائنا کے وفد نے مولانا سے ملاقات ++
#زندہ_بھٹو_ڈوبتا_کراچی
اس سال مارچ میں یہ ٹوئیٹ کی تھی اور وقتاً فوقتاً کہتا رہا ہوں کہ حافظ ڈاکرائن میں کراچی کا کلیدی کردار ہے
زرا امریکہ ایران جنگ کے بادل چھٹنے دیں، خطے کے حالات سازگار ہونے دیں کراچی صوبہ بننے سے تو کسی باپ نہیں روک سکتا
جو کہتا ہے صوبہ اسکی لاش پہ بنے گا اسے چاہئیے ابھی سے دو گز زمین کا ٹکڑا بک کرلے کیونکہ حافظ ڈاکٹرائن اٹل ہے۔
@WasayJalil اس سے پہلے کہ بہادرآباد ٹولی کےآئے روز تصادم کی وجہ سے کوئی بڑا نقصان ہو ایم کیو ایم کو الطاف بھائی کو واپس کردیا جائے۔۔ موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ سندھ میں کرپٹ پیپلزپارٹی اور اس کی ذیلی دہشتگرد تنظیم جیئے سندھ اور پاکستان توڑنے کے خلاف الطاف حسین کی توانا آواز کی ضروری ہے۔۔
مشتاق سرکی ، شرجیل میمن , شاہ رخ جتوئی سعید بھرم عبید کے ٹو اور رئیس مما کے ساتھ جیل میں تھے تو کراچی جیل کا دبئی جیسا ماحول بتاتے ہوئے۔
اب یہ شرابیے باتیں ن لیگ پر کرنے سے پہلے اپنے اعمال کردار کو بھی نہیں دیکھتے