In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
مقبولیت سروے !
پنجاب میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟؟
اگر اس سروے میں مریم نواز، عمران خان کے کھمبے سے کار جائیں تو انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
#نکلو_کپتان_سے_وفا_کرو
مجھے ایک ٹاؤٹ صحافی نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی سوشل میڈیا پر سپورٹ اب پہلے جیسی نہیں رہی۔
آج اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ سپورٹ مزید بڑھی یا کم ہوئی۔
🚨🚨🚨🚨انصافیوں سے اپیل ہے پٹواری میرے اکاؤنٹ کے پیچھے کتوں کی طرح پڑ گئے ہیں اور نہ کوئی پوسٹ اپلوڈ ہو رہی ہے نہ ہی کوئی ری ٹویٹ مہربانی فرما کہ 🔥🔥میری پوسٹ کو ریٹ ویٹ اور کمنٹس دو 🙏