میرے مطابق عورت بد صورت نہیں ہوتی, عورت صرف خوبصورت ہوتی ہے اور مرد خوبصورت بھی ہوتے ہیں اور بد صورت بھی.
ہر خالی جیب والا اور بُرے چہرے والا مرد بد صورت ہوتا ہے اور باقی سب خوبصورت.
🌚
Little brother still shows up to my shows thinking he’s affecting my Universe.
There is only one. And it is me. ☝️
1 v 1. Anyone. Anytime.
#BestToEverDoIt#GOAT#Smackdown#RoyalRumble
میرے مطابق عورت بد صورت نہیں ہوتی, عورت صرف خوبصورت ہوتی ہے اور مرد خوبصورت بھی ہوتے ہیں اور بد صورت بھی.
ہر خالی جیب والا اور بُرے چہرے والا مرد بد صورت ہوتا ہے اور باقی سب خوبصورت.
🌚
آج کی حدیث-
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ابوبکر سے محبّت اور اس کا شکر ادا کرنا میری امت پر واجب ہے-(الحدیث رقم۵٧)
#خلیفۂ_اول
زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جاناچاہئے اللہ کے بنائے ہوئے نقشے سے الجھنے کی بجائے ہمیں اسے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئیےجب اس راستے کوسمجھ لیاتومنزل بھی مل جائے گی ♥️