@ShazaFK میڈم ہمارے گاؤں Village Gajoo Abad Taluka Chachro District Tharparkar
میں موبائل نیٹورک نہیں ہے اس پر نوٹس لیں USF پروجیکٹ میں شامل ہونے کے باوجود ابھی تک علاقے میں موبائل نیٹورک نہیں ہے
@ShazaFK میڈم ہمارے گاؤں میں موبائل نیٹورک نہیں ہے اس جدید دور میں اور ن لیگ کی حکومت میں
No Mobile Network our village Gajoo Abad Taluka Chachro District Tharparkar