@Shehzad89 کوئی اس 🦛 گینڈے نما انسان کو بتائے کہ پہاڑوں کو دیکھنے کا نام سیر و تفریح نہیں ہوتا زندگی میں اور چیزیں بھی ہوتی ہیں سیر و تفریق کرنے کے لیے
@fawadchaudhry فواد چودری جیسے بگوڑے سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو ڈیل کے ساتھ باہر ا جانا چاہیے اور یہ لوگ دوبارہ بغیر کسی مزاحمت کے پی ٹی ائی میں شامل ہو کر وزارتوں کے مزے لوٹے اس لیے انہیں ہر اس مخالف پارٹی کی بات اچھی لگتی ہے
@ajmaljami@rconamanzoor پنجاب میں بیٹھ کر ایسی باتیں کرنا اسان ہے لہذا اپ ایسا کریں کہ دو مہینے وہاں جہاں پر ڈرون حملے اور اپریشن ہو رہا ہو وہاں پر جا کر رہ کر بتائیں تب شاید اپ کو اندازہ ہو جائے
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
عاصم منیر، بات سیدھی ہے، سرنڈر کرنا پڑے گا، ہر حال میں۔
سرنڈر کیسا؟ جیسے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں کیا تھا۔
تم کہتے ہو 9 مئی سے زیادہ خطرناک انجام ہوگا۔ عاصم منیر، تمہارے پلے کیا ہے؟ جو فیصلہ ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے، تمہاری کور کمانڈرز کی میٹنگ پندرہ گھنٹے سے چل رہی ہے۔
یہ عمران خان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگیں گے۔
مذاکرات رات بھی ڈیڈلاک پر پہنچ گئے، یہ اپنی جان نہیں بچا سکے۔
میرا ستر سال کا تجربہ ہے؛ جو کچھ کہہ رہا ہوں، ایسے ہی ہوگا اور عنقریب ہوگا!
قوم خود اگر نہیں دیکھ سکتی، میں قوم کی آنکھوں سے سب دیکھ سکتا ہوں۔
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔
دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔
پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب!
تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔
اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔
ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔
@fawadchaudhry سیدھی طرح بولو کہ اپ ڈنڈے کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے مزاحمت نہیں کر سکتے اپ کو ڈر لگتا ہے ان ڈنڈوں سے وزارتوں کے مزے کرنے اسان ہیں لیکن ڈنڈے کے سامنے کھڑا ہونا مشکل تھوڑی بہت بہادری اپ عمران خان سے ہی ادھار لے لیتے
@fawadchaudhry فواد صاحب تسی تے پنج منٹ وی نہیں کھڑے نعرے تسیں اس طرح ماردے سی جداں تہاڈے تو وڈا کوئی سان کوئی پیدا نہیں ہویا تسی نسن وچ سب تو اگے اگے سی او وی جتیاں چھڈ کے تے تسی پاکستانی نو دسو کے تانو پی ٹی ائی دے وچوں کس نے کڈیا یا کڈوایا لو نام کسے دا جے تھوڑی بہت بہادری بچی اے
@fawadchaudhry اس نے کچھ غلط نہیں کہا چلیں اگر اپ کو لگتا ہے کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے تو اپ ہی صرف اتنا بتا دیں کہ اپ سے پاکستان تحریک انصاف کس نے چھڑوائی اگر نام نہیں بتا سکتے تو اپنے منہ کا شٹر بند ہی رکھو
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔