پنجاب کی وزیرِاعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے 45,000 کلومیٹر سڑکیں بنائی ہیں، جو مالی اور عملی، دونوں اعتبار سے ناممکن ہے۔ فی کلومیٹر کم از کم لاگت 2 کروڑ روپے ہے۔ لہٰذا 45,000 × 2 کروڑ = 900 ارب روپے۔ پنجاب کا مجموعی انفراسٹرکچر بجٹ اس سے کہیں کم ہے۔ پنجاب کی پوری ترقی صرف کاغذوں تک محدود ہے۔ رانا عاطف
#pakistan @Rana_Atif101
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یلدا حاکم 🚨
سابق وزیراعظم عمران خان کی تین بہنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کے خاندان کے کئی دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔
عمران خان کی پارٹی کے وزیر کی گاڑی کو نقاب پوش مسلح افراد نے گھیرا اور انہیں گرفتار کیا
ابتدا میں میری پھوپھو علیمہ خان سب سے زیادہ آواز اٹھا رہی تھیں اور انہیں ہی سب سے پہلے گرفتار کیا گیا، لیکن بعد میں کارروائی کا دائرہ پوری فیملی تک پھیلا دیا گیا، حتیٰ کہ بچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، جنہیں بعد ازاں بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
میں ان اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔ ان کارروائیوں میں انسانیت، شرم اور کسی حد کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا۔ مردوں، خواتین اور بچوں، سب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے!قاسم خان۔
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz going to @UN for representing Pakistan. A journalist freind from New York asked me that why your government arrested three sisters of @ImranKhanPTI under a black law 3 MPO just days before the speech of Prime Minister in UN? How can he represent the Islamic Republic of Pakistan where government arresting elderly women without any criminal cases?
پنجاب حکومت نے جھوٹا جواز بنا کر نیا جہاز خریدا تھا کہ پچھلا جہاز اڑنے کے قابل نہیں ہے، اس میں تکنیکی خرابی ہے، جس کی وجہ سے نیا جہاز لیا گیا۔ لیکن اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ پنجاب حکومت کا وہ پرانا جہاز بھی بالکل اڑنے کے قابل ہے اور وزراء اس میں سفر کر رہے ہیں۔ تو پھر کیا پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسے حرام کے تھے، جن سے بارہ ارب روپے کا نیا لگژری جہاز خریدا گیا؟
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اتنی خوفزدہ تو کبھی مارشل لاء رجیم بھی نہیں رہی جتنا خوف مریم نواز حکومت کو ہے۔
پولیس اہلکار عام شہریوں کو وزیراعلی خیبرپختونخوا کے پاس جانے سے زبردستی روک رہے ہیں اور مارکیٹس بند کروا رہے ہیں۔
آخر کس بات اتنا خوف ہے؟
پاکستان کا آرمی چیف ہمارے والد کے بارے میں بغض رکھتا ہے اور وہ انہیں سخت ازیتوں میں قید رکھ کر مارنا چاہتا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا گارڈین میں انٹرویو۔
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں روزانہ گیارہ بچے زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں بچوں کے خلاف سب سے زیادہ جرائم پنجاب میں ہوتے ہیں جن کا تناسب 80 فیصد ہے سندھ میں 15 فیصداور باقی پاکستان میں بچوں کے خلاف پانچ فیصد جرائم ہوتے ہیں اسمبلیوں میں اس معاملے پر بحث اور قانون سازی کی ضرورت ہے