@B0oTaOfficial لاہور کوڑے وچ گیس بنی اک جگہ
اے سمجھے گیس دریافت ہوئ پورا پلاٹ گھیر لتا
مالک نو ڈرایا
محنت تو بعد چھچڑے نکلے
نئ تے گیس وی گئ سی پلاٹ وی 😂😂
اسی لیے میں کہتا ہوں سب ایک جیسے ہیں۔ شخصیتوں کے بُت بنانے ہوتے ہیں اس لیے یہ تصویریں لگانی پڑتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں جب شخصی آمریتوں سے آزاد ہوں گی تب یہ تصویریں لگنا بند ہوں گی۔ جمہوری سیاسی جماعتوں میں نوجوان فوٹو سیشن اور تصویریں چپکائے بغیر اپنے اپنے حصے کا کام کریں گے۔