ایک طرف تو پاکستان کیجانب سے افغانستان اسلحہ اسمگل ہوتے ہوئے پکڑا جاتا ہے، جو مبینہ طور پر داعش(آئی ایس کے پی) کو مہیا کیا جاریا ہے تاکہ وہ افغانستان میں رجیم چینج کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرسکے جو ذہنی مریض عاصم منیر کے غلیظ اور بیمار ذہن کی پیداوار ہے، اور اوپر سے پکڑے جانے پر شرمندہ ہونے کے بجائے افغانستان پر گولہ باری شروع کردی گئی جس سے معصوم مدرسے کے بچے اور مسجد میں نمازی اور قرآن شدید زخمی اور شہید ہوئے۔ ننگرھار اور پکتیکا میں ان حملوں کا جواب آئے گا تو بولیں گے کہ افغانستان ہمارا دشمن ہے۔ آخر کب تک ہم اس ذہنی مریض کا پاگل پن برداشت کریں گے؟
سینیٹر مشتاق احمد خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
ہمیں ذِلحج کے مقدس مہینے میں گرفتار کیا گیا۔ تھانہ کوہسار کی حوالات میں ہم نے اسلام آباد پولیس سے قرآن مانگا جو کہ ہمیں دینے سے انکار کر دیا گیا، جبکہ وہیں حوالات میں دیگر قیدی آئس اور ہیروئین کا نشہ کرتے رہے۔ اسلام آباد کے اہم ترین تھانے کی حوالات میں آئس، ہیروئین و دیگر منشیات کی فراہمی و استعمال اور اس کے برعکس اسلامی ریاست میں قرآن کا نا دیا جانا حکومت اور ریاست سے سوال ہے۔ کیا ��ئی جی اسلام آباد اور وزیر داخلہ اس کا جواب دیں گے ؟
~ایڈمن
علی وزیر نے پاکستان کے پورے نام نہاد سسٹم کو بے نقاب کردیا،
عدلیہ انصاف نہیں دے سکتا، میڈیا کچھ بول یا دیکا نہیں سکتا، پارلیمنٹ کرایے کے لوٹو سے بھرا ہے، اور جمہوریت کا تو صرف نام باقی ہیں،
سب کے سب عاصم منیر کے ٹٹو بنے ہوے ہیں.
#ReleaseAliWazir
ہرنائی میں صرف اور صرف یوفون سگنل کو بند کیا جارہا کیونکہ 98فیصد آبادی اسی نیٹ ورک کو استعمال کررہی ہے حکومت،انتظامیہ اور یوفون نیٹ ورک کمپی یوفون کمپنی سے مکمل بائیکاٹ کرے تاکہ ہرنائی نیٹ ورک تقسیم ہوجائے اور ہم لوگ ایک مخصوص کمپنی کے محتاج نہ رہے•
@Ufone
@Ufone
ہرنائی : اندھیر نگری ضلع ہرنائی میں چند مخصوص عناصر یوفون کمپنی کو روزانہ مخصوص وقت پر کال کرکے نیٹ ورکد بندکراتے ہیں تمام حکومتی ادارے عوام کو ہر پہلو سے زلیل کرنے میں کوئی کثر نہیں چوڑ رہی ہرنائی میں حکومت کا نام و نشان نظر نہیں آرہا،
تحصیل شاہرگ ضلع ہرنائی کا سگنل سوچے سمجھے سازش کے تحت رات کے وقت بندکرتے کول ماننگ کا کام ساری رات کے ٹایم ہوتا ہمارا کاروبار سارا متاثر ہو جاتا ہم @Ufone والوں سے گزارش کرتے اس پر ایکشن لیا جاے کیونکہ اگر رات کے ٹایم کو ایمرجنسی آجاے ہمارا سگنل نہیں اس پر ایکشن لیا جاے
یوفون نیٹورک عوام کیلئے درد سر بن گیا آنکھ مچولی کے ساتھ یوفون نیٹ ورک کا آنکھ مچولی بھی دن بھر چلتا رہتا
صارفین کا کہنا ہے اس سے بہتر ہے یوفون سروس اپنے سسٹم کو مکمل طور پر بند کرے
تحصیل شاہرگ ضلع ہرنائی @Ufone
یوفون نیٹورک عوام کیلئے درد سر بن گیا آنکھ مچولی کے ساتھ یوفون نیٹ ورک کا آنکھ مچولی بھی دن بھر چلتا رہتا
صارفین کا کہنا ہے اس سے بہتر ہے یوفون سروس اپنے سسٹم کو مکمل طور پر بند کرے
تحصیل شاہرگ ضلع ہرنائی
کچھ دن پہلے وزیرستان کے میرا علی بازار پر بم برسائے گئے تھے جس سے مکمل بازار جل چکا ہے جس میں 25 کے قریب مویشی منڈی میں جانور جل چکے تھے
لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ کیمیکل فاسفورس بم تھا جس سے اب علاقے میں مختلف بیماریاں پھیل چکے ہی��
اسماعیل ہنیہ کے بعد حسن نصراللہ بھی ایک ایسے وقت میں شہید کردئے گئےجب اقوام متحدہ کےجنرل اسمبلی کا اجلاس جاری تھا،یہ اقوام متحدہ اور جنرل اسمبلی کے منہ پر طمانچہ ہے، یہ ادارہ استعمار کا آلہ کار بن چکا ہے۔اسرائیل کی انسانیت کے خلاف جرائم پر عسکری مداخلت کے بجائے صرف قراردادوں اور تقریروں تک محدود رہ اقوام متحدہ کی عملآ موت واقع ہوچکی ہے۔فلسطین، غزہ اور لبنان میں اسرائیلی بدترین دہشتگردی میں عالم اسلام کے حکمران سہولت کار ہیں، فلسطین و لبنان میں یہ قتل و غارتگری نہ یوتی اگر مسلم حکمران اور جرنیل خاموش نہ رہتے۔اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ ن�� صہیونی جارحیت کے خلاف اعلی ترین قربانی دے کر جرات وبہادری کی عظیم مثال قائم کی ہے۔
کیا اب عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کے لیے خاموش رہنے کو کوئی جواز باقی رہ گیا ہے،کیا یہ آخری فلسطینی اور لبنانی کی موت کا انتظار کر رہے ہیں۔
@SaveGazaPK
یہ بدترین ظلم ہے،میرعلی،وزیرستان میں انسانوں کے ساتھ اب بے زبان جانور بھی بارود سے جلائے جارہے ہیں۔یہ ناقابل قبول ہے، یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
کیا پختون اس ریاست میں دوسرے درجےکے شہری ہیں؟کیا ان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر کوئی آواز نہیں اٹھائے گا؟
کہاں ہے وزیراعظم شہباز شریف؟کہاں ہےوزیراعلٰی خیبرپختونخوا،؟کہاں ہے گورنر خیبرپختونخوا؟
کہاں انصاف دینے والے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ؟؟
مسلح دستوں اور سیکورٹی فورسز کی۔لڑائی کے اس 22 سالہ ڈالری جنگ میں پختون تباہ ہوگئے ہیں۔
جب اربوں کی لاگت سے باڑ لگ گیا،فوج،پولیس،درجنوں انٹیلی جنس ایجنسیاں اور وفاقی، صوبائی حکومت ہے تو چند ہزار دہشتگرد 20 سال سے آگ اور خون کا یہ کھیل پختون سرزمین پر کیسے جاری رکھے ہوئے ہیں؟؟
This is Pakistan so called rayasat - e- madina baby
ظلم و بربریت کرنے سے اور ظلم و بربریت پر خاموش رہنے سے اگر قومیں تباہ ہو تو مملکت خوئیداد خان کی بربادی کیلئے یہ ظلم کافی ہے
شیم شیم پاکستانی بغیرت فوج https://t.co/Z4Y6NCUE3y
وانا میں ھونے والا امن مارچ صرف ایک مارچ نہیں بلکہ عاصم منیر کے ڈالروں اور اسکے ارمانوں کا جنازہ ہے لہذا تمام دوست آج فاتحہ لازمی پڑھی��
#WanaPeaceMarch
تحصیل شاہرگ بستی شیخان کا سگنل پچھلے ایک مہینے سے سکیورٹی فورسز نےبند کیا ہے ہم یوفون والوں کو تین دن کا ٹائم دیتے ہے کہ سگنل بحال کیا جائے ورنہ عوام کی طرف سے سخت ردعمل اے گا اور شاہرگ میں یوفون کہ تمام ٹاورز کا سگنل کاٹ دیا جاے گا
@Ufone